30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یہ سارے احکام اس صورت میں ہیں کہ مضارب نے مال مضاربت کو اپنے مال میں مخلوط نہ کیا ہو اور خلط کیا ہو تو اجازت صریحی یا عرفی حاصل رہی ہو۔ |
۱۴۳ |
منافع میں سے ایک آنہ فی روپیہ دینا یہ بھی جائزہے اور مال مضاربت پر ایک آنہ فی روپیہ دینا سودہے۔ |
۱۵۱ |
|
اگر اس کے خلاف خلط کیا ہو تو اجارہ فاسد ہوگا،اور تمام مصارف مضارب پر ڈالے جائیں گے کہ اس صورت میں وہ غاصب ہے۔ |
۱۴۴ |
کتاب الامانات |
|
|
اس سے جو منافع ہوا کل غاصب کا ہے،لیکن امام محمد کے نزدیک سب کو صدقہ کردینا چاہئے۔ البتہ منافع خلاف جنس سے ہو تو حلال ہے۔ |
۱۴۴ |
ظفر بجنس حقہ کا سوال۔ |
۱۵۳ |
|
مسائل کا جزئیہ شامی وغیرہ کتب سے۔ |
۱۴۴ |
قرضخواہ جب قرضدار کے پاس اپنے حق کی جنس سے کوئی چیزپائے اور معلوم ہو کہ دوسرے کی ہے تو اس کو لینا جائزنہیں،اور علم نہ ہوتو لے سکتاہے۔ |
۱۵۳ |
|
تطفل علی الشامی۔ |
۱۴۴ |
قبضہ دلیل ملک ہے۔ |
۱۵۳ |
|
مصنف کی طرف سے خلط مال کا ضابطہ۔ |
۱۴۴ |
خلاف جنس کے لینے میں علماء کا اختلاف ہے۔ |
۱۵۴ |
|
خانیہ اور ہدایہ سے خلط کی صریح اور عرفی اجازت کی تشریح۔ |
۱۴۶ |
امین سے غاصب نے زبردستی چھین لیا تو امین ضامن نہیں،ورنہ امین اورغاصب دونوں ضامن ہیں،صاحب مال جس سے چاہے وصول کرے۔ |
۱۵۴ |
|
"اعمل برایک" کلماتِ اجازت میں سے ہے، |
۱۴۷ |
وکیل کے پاس پیسہ ضائع ہونے کا سوال۔ |
۱۵۴ |
|
وجیز کردری سے مال مضاربت کے مال مضارب سے خلط کی ایک صورت کا بیان۔ |
۱۴۸ |
وکیل کی تقصیر سے ضائع ہوا تو تاوان دینا ہوگا ورنہ نہیں۔ |
۱۵۵ |
|
بزازیہ کی ایک عبارت پر استدراک۔ |
۱۴۸ |
دلال کپڑا بھول گیا کہ کس دکان پر چھوڑا ضامن ہوگا۔ |
۱۵۵ |
|
مضاربت میں نفع کی تعین اور عدم تعین سے سوال۔ |
۱۵۱ |
درم اور دینار کی تھیلی گھر میں رکھ دینا،اس کی حفاظت نہیں۔ |
۱۵۵ |
|
جوجی میں آئے دے دینا اس طرح مضاربت جائزہے۔ |
۱۵۱ |
کسی نے نوٹ تڑوانے کو دیا،راستہ میں گم ہوگیا،اگر اس کی کوتاہی کو دخل ہو ضامن ہوگا ورنہ نہیں۔ |
۱۵۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع