دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

لا للتناقض فی الاول دون الثانی [1]،وفیہا من التتارخانیۃ قال لفلان عندی الف درہم ودیعۃ ثم قال بعد ذلك قد ضاعت قبل اقراری فہو ضامن ولو قال کانت لہ عندی الف درہم وضاع فالقول قولہ ولاضمان [2]،وفی العقود الدریۃ عن الخلاصۃ والبزازیۃ یلزمہ الضمان للتناقض لان قولہ اطلبہا غدا اقرار منہ انہا ماضاعت فاذا قال ضاعت کان تناقضا [3]۔وفی الہندیۃ عن الخانیۃ اذا سرقت الودیعۃ من دار المودع وباب الدار مفتوح والمودع غائب عن الدار قال محمد بن سلمۃ رحمہ اﷲ تعالٰی کان ضامنا و قال ابونصر رحمہ اﷲ تعالٰی اذا لم یکن اغلق الباب فسرق منہ الودیعۃ لایضمن یعنی اذا کان فی الدارحافظ [4]۔وفیہا عن التاتارخانیۃ عن النہایۃ استحفظ المودع الودیعۃ فی بیتہ بغیرہ بان ترك الودیعۃ والغیر فی بیتہ وخرج ھو بنفسہ ضمن اھ [5]

 

ہوگا،اوراگر کہے اس سے بعد ضائع ہوئی تو ضامن نہ ہوگا کیونکہ پہلی صور ت میں تناقض ہے اور دووسری صورت میں نہیں ہے اور اسی میں تاتارخانیہ سے ہے کہ اس نے کہا میرے پاس فلاں کے ہزار درہم امانت ہیں پھر اس کے بعد کہتا ہے وہ ضائع ہوگئے اور میرے اقرار سے قبل ضائع ہوئے تو وہ ضامن ہوگا اور اگریوں کہا کہ فلاں کے میرے پاس ہزار امانت تھے جو ضائع ہوگئے تو اس کی بات مان لی جائےگی اور ضمان نہ ہوگا،عقود الدریہ میں خلاصہ اور بزازیہ سے منقول ہے کہ تناقض کی صورت میں ضمان ہوگا کیونکہ اس کا کہنا مجھ سے کل لے لینا،یہ ضائع نہ ہونے کا اقرار ہے تو اب کہنا ضائع ہوگئے،دونوں باتوں میں تناقص ہے،اور ہندیۃ میں خانیہ سے منقول ہے کہ جب مودع(جس کے پاس امانت رکھی) کے گھر سے امانت چوری ہوگئی درانحالیکہ دروازہ کُھلا رہا اور مودع غائب تھا تو محمد بن سلمہ رحمہ الله تعالٰی کا قول یہ ہے کہ وہ ضامن ہوگا اور ابونصر رحمہ الله تعالٰی نے فرمایا کہ جب دروازہ کھلا رہتا ہو تو چوری ہونے پر ضامن نہ ہوگا،یعنی اس صورت میں کہ گھر پر محافظ موجود رہتا ہو،اور اسی میں تاتارخانیہ سے بحوالہ

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الودیعۃ الباب السادس نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۳۵۲

[2] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الودیعۃ الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۳۵۶

[3] العقود الدریۃ کتاب الودیعۃ ارگ بازار قندہار افغانستان ۲ /۷۴

[4] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الودیعۃ ا لباب الرابع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۳۴۴

[5] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الودیعۃ الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۳۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن