دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

مسئلہ کا جزئیہ درمختارسے۔

۱۳۶

اخراجات سفر مضارب اپنے پاس سے کرے تومعاوضہ پائے گا، اس صورت میں مال مضاربت تلف ہوگیا تو اس کا خرچ بھی گیا۔

۱۴۰

عقد مطلق میں مضارب کو کسی دوسرے کو مضاربت پرمال دینے کا حق نہیں،اور اجازت دی کہ تو جیسا چاہے کر،تو اختیار وسیع ہوگا اور اس کو یہ حق حاصل ہوگا۔

۱۳۶

عقدمضاربت میں جو رقم خرچ کے نام سے دی جاتی ہے وہ مال مضاربت میں شامل ہوتی ہے ہاں الگ رقم دے کر تصریح کرے کہ میں سفرخرچ کے لئے تبرعاً دے رہاہوں توخرچہ کو حساب میں نہ جوڑا جائے گا۔

۱۴۱

کسی کو قرض دینے کے لئے مالک کی صریحی اجازت درکارہے۔

۱۳۶

رب المال کو مقید کو مطلق کرنے کا ہروقت اختیار ہے۔

۱۴۱

درمختار سے مسئلہ کاجزئیہ۔

۱۳۶

منافع متعینہ کی قید سے سوال وجواب۔

۱۴۱

اس امر کی تفصیل کہ مضارب کو کون کون سے مصارف وصول کرنے کا حق ہے۔

۱۳۷

مال مضاربت سے اخراجات مختلفہ کا سوال۔

۱۴۲

درمختار سے مسئلہ کا جزئیہ۔

۱۳۷

جومصارف کا رِخیر میں صرف کئے گئے سب مضارب کے مال سے شمار ہوں گے۔

۱۴۲

اخراجات بقدر حاجت ملیں گے،حاجت سے زائد ناجائز،جس کا تاوان دینا ہوگا۔

۱۳۸

جس شہر میں مضاربت ہو وہاں رہ کر جو اپنے پر خرچ کیا وطن اصلی اور وطن اقامت میں جو اپنے پر خرچ کیاوہاں تک کے سفر کا خرچہ کہ شام تک گھر لوٹ آئے سب مضارب کے مال سے ہوں گے۔

۱۴۳

مضارب کے وطن میں رہ کر تجارت کرنے پر نفقہ پانے اور سفرخرچ کے مختلف مالوں سے ادا کرنے کی مختلف صورتوں کا سوال۔

۱۳۸

مضاربت فاسدہ ہو تو اجرت مثلی کے علاوہ کوئی صرفہ نہیں ملے گا۔

۱۴۳

مضارب وطن اصلی میں تجارت کرے تواخراجات پانے کا مستحق نہیں،وطن اقامت میں عقد مضاربت کی اور وہیں تجارت کرنے لگا،تب بھی سفرخرچ نہیں پائے گا،ہاں دوبارہ تجارت کے لئے جائے گا تو پائے گا۔

۱۳۹

جائزاخراجات کی تفصیل جو مال مضاربت سے ادا کیاجائے گا۔

۱۴۳

بدائع،محیط،فتاوٰی ظہیریہ،بحرالرائق،شامی کے جزئیہ کی تصدیق۔

۱۳۹

جوجواخراجات مال مضاربت پر ڈالے گئے ہیں اس سے ادا کئے جائیں اور جو مضارب پر وہ اس کے مال سے۔ اس کے پاس مال نہ ہو تو قرض دارہوگا۔

۱۴۳

عقد مضاربت میں مال مضاربت کی مقدار کا متعین کرنا ضروری ہے۔

۱۴۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن