دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

اقرار اور ابراء میں فرق ہے،اول تملیک اور ثانی اسقاط ہے،اس لئے دونوں کاحکم علیحدہ علیحدہ ہوگا۔

۱۲۷

اسی طرح مضارب اپنی محنت کا کوئی معاوضہ مقررہ حصہ کے علاوہ نہیں طلب کرسکتا۔

۱۳۱

جوچیز فاسد پرمبنی ہوفاسد ہوگی۔

۱۲۷

ہندیہ،ہدایہ اور درمختار سے اس امر کے جزئیات کہ جس شرط سے منافع میں جہالت پیداہو وہ عقد مضاربت کو فاسد کردیتی ہے اور جو شرط ایسی نہیں ہے خودفاسد ہوجاتی ہے عقد صحیح رہے گا۔

۱۳۱

حموی شارح اشباہ کی ایک غلط فہمی کا ازالہ،جس پر صلح ہوئی اس سے ابراء اور تمام دعاوی و خصومات سے ابراء علیحدہ علیحدہ امرہیں،اول کا حکم یہ ہے کہ صلح باطل ہوئی توابراء باطل،اور دوسرے کا حکم یہ ہے کہ صلح باطل ہو تب بھی ابراء صحیح ہے۔

۱۲۸

عقدمضاربت فاسد ہوجائے تومضارب اجیر ہوجاتاہے کام پر اُجرت مثل پائے گا۔

۱۳۲

صلح رضا عنداﷲ بھی صلح ہے،اور مجبوری کی صلح کی تو عنداﷲ حق باقی ہے۔

۱۲۸

مضاربت میں نفع معین سے سوال وجواب۔

۱۳۳

کتاب المضاربۃ

 

نفع عین کا ایک اور سوال وجواب۔

۱۳۳

عقد مضاربت ہنود کے ساتھ جائزہے یانہیں۔

۱۲۹

عقد مضاربت میں نفع کے جز شائع کے تعین کا وقت جائے تجارت کی تعیین وتعمیم اور مصارف تجارت کی مقدار سے سوال۔

۱۳۴

ہندومسلمان دونوں کے ساتھ جائزہے مسلمان کے ساتھ اس عقد میں یہ شرط لگانا جائزنہیں کہ ہم نقصان کے ذمہ دار نہیں،اور یہاں غیرمسلم کے ساتھ جائزہے۔

۱۲۹

نفع میں جز شائع کی تعین عقد کے وقت ضروری ہے،جہالت کی صورت میں عقد فاسد ہوجاتاہے۔

۱۳۴

عقد مضاربت میں مقدار معین پرمعاملہ کرنے کا سوال تعین نفع پرمعاملہ مضاربت حرام ہے۔

۱۲۹

درمختار اور ہندیہ سے مسئلہ کے جزئیات۔

۱۳۵

صاحب مال کو ایسا نفع لینا اور مضاربت کو دینا دونوں کے لئے حرام ہے۔

۱۳۰

عقد مطلق ہو تو مضارب تجارت میں آزاد ہے،اور بہتریہی ہے۔

۱۳۵

مسئلہ کے جزئیات شامی،عالمگیری اور ہدایہ سے۔

۱۳۰

رب المال جگہ،شخص،وقت،جس کی قید لگادے گا مضارب پر اس کی پابندی ضروری ہوگی۔

۱۳۶

عقد مضاربت میں تاوان مضارب پر ڈالنے کا سوال۔

۱۳۱

رب المال کو مال کی خریداری سے قبل قید لگانے کا حق ہے مالک کی خریداری کے بعد نہیں۔

۱۳۶

مضاربت پر تاوان کی شرط فاسد ہے،رب المال مضارب سے تاوان نہیں وصول کرسکتا۔

۱۳۱

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن