دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

فاذاخرج منہا مسافرا فلہ النفقۃ حتی یاتی البصرۃ لان خروجہ لاجل المال ولاینفق من المال مادام بالبصرۃ لان البصرۃ وطن اصلی لہ فکانت اقامتہ فیہ لاجل الوطن لا لاجل المال فاذا خرج من البصرۃ لہ وان ینفق ایضا مااقام بالکوفۃ حتی یعود الی البصرۃ لان وطنہ بالکوفۃ کان وطن اقامۃ یبطل بالسفر فاذا عاد الیہاولیس لہ بہا وطن کانت اقامتہ فیہا لاجل المال [1]۔

تو جب وہاں سے سفر کرتے ہوئے نکلے گا تو بصرہ پہنچنے تك اس کا نفقہ ہوگا کیونکہ اس کا اب کوفہ سے نکلنا مضارب کے طوپر ہے اور پھر جب تك بصرہ میں رہے گا وہ خرچہ نہ پائے گا کیونکہ بصرہ اس کا وطن اصلی ہے تویہاں اس کی اقامت وطن کی وجہ سے ہے مضاربت کے لئے نہیں۔توا ب اگر وہ بصرہ سے نکل کر کوفہ آیا تو واپس بصرہ پہنچنے تك نفقہ اس کا حق ہے کیونکہ پہلے کوفہ میں اس کا قیام وطن اقامت کے طور پر تھا تو وہاں سے سفر کرنے پر وہ وطن باطل ہوگیا تو اب دوبارہ اس کا کوفہ آنا مضاربت کے لئے کیونکہ کوفہ اس کا وطن نہیں تو وہاں اس کا قیام صرف مال کے لئے ہے۔(ت)

(۲)مجمل رقم دینا بے معنی ہے مضاربت میں راس المال کا معلوم ہونا شرط ہے ورنہ عقد فاسد وگناہ ہوگا۔عالمگیری میں ہے:

اما شرائطہا الصحیحۃ فمنہا ان یکون راس المال معلوما عند العقد حتی لایقعان فی المنازعۃ فی الثانی [2]الخ۔

مضاربت کے صحیح شرائط میں سے ایك یہ ہے کہ عقد کے وقت راس المال کا معلوم ہونا ہے تاکہ بعد میں دونوں کا اختلاف نہ ہو الخ(ت)

(۳)مضارب اگر اپنے پاس سے خرچ کرے گا جب بھی مال مضاربت سے مجرا پائے گا مگر رب المال سے مجرا لینے کا حق نہیں رکھتا یہاں تك کہ اگر مال مضاربت تلف ہوجائے تو اس کا خرچ بھی گیا۔رب المال سے اس کا مطالبہ نہ کرسکے گا۔عالمگیری میں ہے:

ان انفق المضارب من مال نفسہ اواستدان علی المضاربۃ

اگر مضارب نے اپنے ذاتی مال سے نفقہ لیا یا اس نے مضاربت کے معاملہ میں قرض لیا تو وہ اسے

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب المضاربۃ فصل فی المتفرقات داراحیاء التراث العربی بروت ۴ /۴۹۰

[2] فتاوٰی ہندیۃ کتاب المضاربۃ الباب الاول نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۸۶۔۲۸۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن