دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

عالمگیری سے جزیہ کی تصدیق

۱۱۷

ورثہ کے درمیان تقسیم ترکہ پر صلح کی چندصورتوں کے حکم کا بیان۔

۱۲۲

مقر کے اقرار سے پھرنے کی صورت میں مقر قاضی کے روبرو اقرار صحیح ہونے کی قسم مقرلہ سے لے سکتاہے۔

۱۱۷

ترکہ میں دین ہونے کی صورت میں صلح کا سوال۔

۱۲۳

صورتِ مسئولہ میں مقر مدعی اور مقرلہ مدعی علیہ ہے

۱۱۷

اگرورثہ میں نابالغ ہوں تو اس طرح کی صلح جس سے ان کے حصہ شرعی پراثرپڑے ناجائزہے۔

۱۲۵

کتاب الصلح

 

دین اور جائداد دوعلیحدہ الفاظ ہیں،ایک بول کر دوسرامراد نہیں ہوسکتا۔

۱۲۵

متوفی نے ترکہ میں دین اور عین دونوں چھوڑا،وارثوں میں سے متوفی کے ایک بھائی نے صرف سوروپیہ لے کر ورثہ سے صلح کرلی،اس صلح اور ورثہ کے حصہ سے سوال۔

۱۱۹

ترکہ دین ہو توصحت صلح کی شرط یہ ہے کہ دین کو صلح سے علیحدہ کیاجائے۔

۱۲۵

قرض خواہ اور قرضدار کے علاوہ دین کے بارے میں کسی سے صلح جائزنہیں۔

۱۱۹

غیرمدیون کو دین کا مالک کرناجائزنہیں۔

۱۲۶

مسئلہ کا جزئیہ درمختار سے۔

۱۲۰

صلح کا بعض حصہ باطل ہوتوبقیہ متضمنات بھی باطل ہوجائیں گے۔

۱۲۶

صاحب درمختار پر تطفل۔

۱۲۰

وہ ابراء جوصلح سے متعلق ہو بطلان صلح کے ساتھ باطل ہوجاتاہے۔

۱۲۶

صورت مسئولہ میں فساد صلح کے لئے دین کی صلح میں داخلہ کی تنصیص ضروری نہیں،صرف دین کا صلح میں داخل ہوناکافی ہے اور صحت صلح کے لئے یہ تنصیص ضروری ہے کہ دین صلح میں د اخل نہیں۔

۱۲۰

بطلان ابراء کی وجہ اشباہ اور غمزالعیون کے دو اصول نہیں بلکہ بناء الفاسد علی الفاسد ہے۔

۱۲۶

مسئلہ کے دونوں رخ کے لئے علی الترتیب شامی اور بزازیہ اور عالمگیری کے نصوص۔

۱۲۰

متضمن فاسدہوتومتضمن فاسد ہوجاتاہے۔

۱۲۶

ترکہ میں نقد ہو اور احدالشرکاء نے اپنے حصہ سے کم پر صلح کی تو یہ صلح ربا ہونے کی وجہ سے باطل ہے۔

۱۲۱

دستاویزوں میں عادۃً جوابراء اس کے اخیر میں تحریر ہوتاہے وہ صلب عقد میں داخل نہیں ہوتا،اس لئے متضمن نہیں ہوگا۔

۱۲۶

مسئلہ کی شامی سے تائید۔

۱۲۲

اقرارسلب عقد میں نہ ہو تو صلح فاسد میں اقرار کے بعد دعوٰی جائزہے۔

۱۲۷

مورث پر دین ہو توصلح تخارج کی یہ صورت ہے کہ دین کی ذمہ داری ورثہ لے لیں۔

۱۲۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن