دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

 

 

 

 

 

 

 

کتاب المضاربۃ

(مضاربت کا بیان)

 

مسئلہ ۱۹:                                 از میران پور کٹرہ ضلع شاہجہان پور مسئولہ محمد صدیق بیگ صاحب                  ۲۵ محرم الحرام ۱۳۳۹ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کسی اہل ہنود کو روپیہ تجارت کے لئے دیا جائے او ر اس طرح پر کہ وہ کہے کہ جو نفع ہو اس میں سے نصف نصف تقسیم کرلیں گے۔اکثر اس طریقہ سے روپیہ دیا بھی تھا۔

الجواب:

یہ طریقہ مضاربت کا ہے۔مسلمان کے ساتھ بھی جائز ہے۔مگر اس پر نقصان کی شرط حرام ہے۔اور ہندو کے ساتھ شرط نقصان بھی کرلینا جائز۔

لانہ من عقد فاسد وھم لیسوابا ھل ذمۃ ولا مستامنین۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

کیونکہ یہ عقد فاسد ہے اور یہ ہند و نہ تو ذمی ہیں او رنہ ہی مستامن ہیں۔والله تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۲۰:                ا زموضع مخدوم پور دیہہ ڈاکخانہ مخدوم پور گیا ضلع گیا مرسلہ سید مخدوم بخش صاحب حنفی                 ۲۹ شوال ۱۳۱۵ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك شخص تجارت کرتاہے دوسرے لوگو ں کے روپے سے اس طریقہ پر کہ ہر سال بعد تمام اخراجات کے جو نفع ہوتا ہے اس میں سے ایك رُبع خود اجرت محنت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن