دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

کان وکان بحیث یکون حصۃ عبداﷲ مما یبقی بعد اداء الدین اقل من مائۃ تکون الترکۃ مشغولۃ بالدین مانع بنفسہ عن صحۃ الصلح الا اذا عزل مقدار مابقی بہ و اجری الصلح فی مابقی،فی الشامیۃ عن البزازیۃ عن شمس الاسلام التخارج لایصح اذا کان علی المیت دین ای یطلبہ رب الدین لان حکم الشرع ان یکون الدین علی جمیع الورثۃ [1] اھ۔وقد کنت اوضحت معنی قولہ ای یطلبہ رب الدین فیما علقتہ علی ھوامش ردالمحتار ثم رأیت التصریح بعینہٖ فی الہندیۃ عن الظہیریۃ و نصھا ان کان علیہ دین فصولحت المرأۃ عن ثمنہا علی شئی لا یجوز ھذا الصلح لان الدین فی الترکۃ وان قل یمنع جواز التصرف فان طلبوا الجواز فطریق ذٰلك ان یضمن الوارث دین المیت یشترط ان لایرجع فی الترکۃ او یضمن اجنبی بشرط براءۃ المیت او یؤدوا دین المیت من مال اٰخر ثم یصالحوھا

بیویوں کا مہر نہ ہو،اگراس کے ذمہ مہر باقی ہو تو اب ترکہ میں سے یہ دین ادا کرنے کے بعد عبدالله کا ترکہ میں حصہ ایك سو درہم سے کم ہوجائے تو بھی ترکہ کا دین میں مشغول ہونا صلح کی صحت سے مانع ہے الا یہ کہ قرض ودین کو منہا کرنے کے بعد مابقی پر صلح ہو تو جائز ہوگی۔فتاوٰی شامیہ میں بزازیہ سے شمس الاسلام کے حوالے سے ہے کہ کسی وارث کو صلح کے طورپر وارثت سے خارج کرنا صحیح نہیں جبکہ میت پر کوئی دین ہو یعنی قرضخواہ کا مطالبہ ہو کیونکہ شرعی حکم یہ ہے کہ میت پر دین تمام ورثاء کے ذمہ ہوتاہے اھ،حالانکہ میں نے ان کے قول کہ"قرض خواہ طالب ہو"کا معنی ردالمحتار پر اپنے حاشیہ میں واضح کردیا تھا۔پھر میں نے بعینہٖ اس کی تصریح ہندیہ میں ظہیریہ کے حوالہ سے دیکھی جس کی عبارت یہ ہے اگر میت پر قرض ہو اور بیوی سے کسی چیز کے بدلے اس کے مہر کی رقم پر صلح کرلی گئی ہو یہ صلح جائز نہ ہوگی کیونکی ترکہ پر قرض کم بھی ہو تو وہ تصرف کے جواز سے مانع ہے اور ورثاء جواز کے طالب ہوں تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ کوئی وارث میت کے قرض کا ضامن بن جائے اس شرط کے ساتھ کہ وہ اس ضمان میں ترکہ سے کچھ نہ لے گا،یا کوئی اجنبی شخص اس شرط پر ضامن ہوجائے کہ ضمان سے میت بَری ہے یا ورثاء میت کا دَین اپنے کسی اور مال

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الصلح فصل فی التخارج داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۴۸۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن