دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

 

 

 

 

 

 

 

 

فہرست مضامین مفصّل

کتاب الوکالۃ

 

وکیل مطلق جسے معاف کرنے کا اختیار ہو معاف کردہ کو وہ واپس لے سکتاہے یانہیں۔

۹۴

ایک شخص اصالۃً بائع اور وکالۃً مشتری ہوسکتاہے یانہیں۔

۹۳

وکیل مطلق کو اگر صراحۃً موکل نے معاف کرنے کی اجازت دی ہو تو وکیل اور موکل کوئی بھی واپسی کا مجاز نہیں،اور مبہم اجازت ہو تو موکل کے عدم رضا کی صورت میں معاف کردہ رقم لے سکتاہے۔

۹۵

بیع میں ایک شخص عقد کے دونوں طرف کا متولی نہیں ہوسکتا۔

۹۴

وکل مطلق کے معاملات کامالک ہوتاہے،طلاق،عتاق اور تبرعات کانہیں۔

۹۵

عقد نکاح میں ایک شخص طرفین کا متولی ہوسکتاہے۔

۹۴

پیشہ وکالت کا سوال۔

۹۵

صورت مسئولہ میں مال بائع کا گیا اورمؤکلوں کا روپیہ وکیل اپنی جیب سے اداکرے۔

۹۴

مروجہ وکالت جس میں عموماً حق کو ناحق اور جھوٹ کاکاروبار ہوتاہے ناجائز ہے۔

۹۵

وکیل بیع وشراء واجارہ اپنے ایسے رشتہ داروں سے بھی معاملہ نہیں کرسکتا جن کی شہادت اس کے حق میں قبول نہ ہو۔

۹۴

کتاب الاقرار

 

موکل ایسی بیع کی اجازت دے چکاہو تو جائز ہے مگر اپنی ذات کے لئے ایسی بیع کی اجازت دے دی ہو تب بھی بیع ناجائز ہے۔

۹۴

قاضی کے حضور کئے ہوئے اقرار سے انکار مردود ہوگا اورمقر اپنے اقرار میں ماخوذ ہوگا۔

۹۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن