دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aqalmand Baap | عقل مند باپ

بڑھاپا آسان نہیں

book_icon
عقل مند باپ
            
سے پہلے پہلے توبہ کا موقع مُیَسَّر ہے لہٰذا ہمیں فوراً توبہ کر لینی چاہیے۔ جو لوگ اس وقت جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ چکے ہیں اور پُر شباب وپُر بہار زندگی بَسَر کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ اپنی جوانی پر ترس کھائیں، نیک اَعمال بجا لائیں اور یاد رکھیں! عنقریب اُن کی جوانی ڈھلنے والی ہے ۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے : ڈَھل جائے گی یہ جوانی جس پہ تجھ کو ناز ہے تو بجالے چاہے جتنا چار دن کا ساز ہے جہاں تک جوانی ڈَھلنے کا تَعلّق ہے تو یہ بہت کم لوگوں کی ڈَھلتی ہے کیونکہ بہت سے لوگ جوانی ڈھلنے سے پہلے ہی موت کی آغوش میں چلے جاتے اور اندھیری قبر کی گہرائی میں جاپہنچتے ہیں۔آپ اپنے محلّے کا جائزہ لے لیجئے کہ آپ کے محلّے میں کتنے بوڑھے مرد اور کتنی بوڑھی خواتین موجود ہیں؟ شاید آپ اس نتیجے پر پہنچیں کہ اگر آپ کے محلے میں مثلاً ایک ہزار اَفراد کی آبادی ہے تو اس میں آپ کو بچے کثرت سے ملیں گے، بچوں سے تھوڑی بڑی عمر والے بھی کافی نظر آئیں گے، نوجوان بھی بہت دِکھیں گے لیکن جن مَردوں کو ”بوڑھا“ یا جن خواتین کو ”بُڑھیا “ کہا جا سکے اُ ن کی تعداد 15یا 20 ہو گی، اس سے پتا چلتا ہے کہ صرف دو فیصد لوگ بڑھاپے تک پہنچ پاتے ہیں، بقیہ 98فیصد لوگ جوانی ڈھلنے سے پہلے ہی اپنی قبر وں میں جا پہنچتے ہیں۔ یاد رہے! بڑھاپے تک پہنچنا آسان نہیں کیونکہ جوانی سے بڑھاپے تک پہنچنے کے لئے آدمی کو بیماریوں، بڑے بڑے حادثوں، مصیبتوں وغیرہ مشکل ترین مَرحَلوں سے جان بچا کر نکلنا پڑتا ہے۔

بڑھاپا آسان نہیں

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! بڑھاپے کی زندگی پریشانیوں کا شکار ہوتی ہے۔ یہی وجہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن