30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شکرکی اہمیت اورفوائدپرمشتمل 204روایات وحکایات کامدنی گلدستہ
ترجمہ بنام
شکرکے فضائل
مؤلف :
امام ابوبکرعبداللہ بن محمدقرشی المعروف امام ابن ابی دنیارَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ
المُتوفّٰی۲۸۱ھـ
پیش کش : مَجْلِس اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ(دعوتِ اسلامی)
مترجمین : مدنی علمائ(شعبۂ تراجم کتب)
ناشر
مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
خاموشی کے فوائد
سرکارِ مدینہ، قرارِقلب وسینہ ، صاحب معطر پسینہ، باعث نزول ِسکینہ ، فیض گنجینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ ہدایت نشان ہے : ’’کامل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھوں سے دو سرے مسلمان محفوظ رہیں۔‘‘(صحیح مسلم ، کتاب الایمان ، با ب بیان تفاضل الاسلام الخ ، رقم ۴۱، ص ۴۱)
نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سرور، دوجہاں کے تاجور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے : ’’ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع