Kitab Rah e Ilm Se 72 Madani Phool
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kitab Rah e Ilm Se 72 Madani Phool | کتاب راہِ علم سے 72 مدنی پھول

book_icon
کتاب راہِ علم سے 72 مدنی پھول
            
اُستاد اور طالبِ علم کے دَرمیان کم از کم ایک کمان کا فاصلہ ہونا چاہیے کہ اِس طرح بیٹھنے میں اَدب کا پہلو غالب رہتاہے ۔(راہ ِعلم، ص 37)

(23)تکبُّرکی نُحوست

تکبُّر کے ساتھ علم حاصل نہیں ہوسکتا، جیساکہ ایک شعر میں ہے،جس کا ترجمہ یہ ہے : علم کو تکبّر کرنے والے نوجوان سے اسی طرح دُشمنی ہے جس طرح سیلاب کو بُلند مکان سے دُشمنی ہوتی ہے۔(راہِ علم، ص 37)

(24)اِستِقامت کی برکت

مشہور مقولہ ہے: ” مَنْ طَلَبَ شَیْئًا وَجَدَّ وَجَدَ وَمَنْ قَرَعَ الْبَابَ وَلَجَّ وَلَجَ “ ترجمہ :جو کسی چیز کی طلب میں محنت وکوشش کرتا رہا وہ اُسے ایک دن ضرور پالے گا اورجو کسی دروازے کو کھٹکھٹائے اورمسلسل کھٹکھٹاتا ہی چلا جائے تو ایک دن وہ اس کے اندر ضرور داخل ہو جائے گا۔ (راہ ِعلم، ص 38)

(25)تین لوگ

کچھ سیکھنے اورسمجھنے کیلئے تین اَفرا د کی کوشش ومحنت کا ہونا ضروری ہے ۔ وہ تین افراد یہ ہیں ۔ (1)طالبِ علم (2)اُستاذ (3)باپ (اگر زندہ ہو تو ) (راہِ علم، ص 39)

(26)محنت ضائع نہیں ہوتی

کروڑوں شافعیوں کے امام،امام شافعی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتےہیں:محنت اور کوشش ہر دُور چیز کو قریب کردیتی ہے، محنت اور کوشش ہر بند دروازے کو کھول دیتی ہے ۔ (راہ ِعلم، ص 39)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن