دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Kay Baray Main 1163 Ulama e Ahlesunnat Kay Tasurat | امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

book_icon
امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (198) حضرت مولانا میاں  سراج دین  مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (مدرس جامعہ احیاء العلوم ، ہوت والا، چیچہ وطنی روڈ ، ضلع وہاڑی،  پاکستان)

          انھوں  نے بھی استاذالعلماء حضرت مولانا حافظ بشیر احمد فردوسی صاحب مُدَّظِلُّہُ العَالِی کے مذکورہ تأثرات کی تائید فرمائی ہے۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (199) حضرت فخرالسادات ، پیر سیِّد حیدر امام گیلانی قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (سجادہ نشین آستانہ عالیہ چن پیر ضلع پاکپتن شریف،  پاکستان)

                امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کے فیض نے لاکھوں  نوجوانوں کے دِلوں  میں عشقِ رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم ، جذبہ اتباعِ سُنَّت اور علم وعمل پیدا فرما دیا ہے ۔اب  مَدَنی   چینل   کے ذریعے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ  لا تعداد مسلمانوں  کی اصلاح ہو رہی ہے۔ساتھ ہی ساتھ فحاشی اور عریانی کے خلاف بند بندھنا شروع ہو گیا ہے۔اور بد عقیدگی کے سیلاب کی روک تھام شروع ہو چکی ہے، اللہ تعالٰی امیراہلسنّت اور  مَدَنی   چینل   کو دن گیارہویں  اور رات بارہویں  ترقی نصیب فرمائے ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (200) حضرت مولانا حکیم محمداحمد امجد رضوی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (خطیب جامع مسجد فیض الرسول پتوکی قصور، پاکستان)  

          اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی اِحْسَانِہٖ تبلیغ وقرآن و سُنَّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی بڑے اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کا فریضہ اَحسن طریقہ سے  سر انجام دے رہی ہے۔ مقام مسرت ہے کہ مذکورہ تحریک نے  مَدَنی   چینل   کا اِجراء کرکے بڑ ا شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔ جسے  علمائے اہلسنّت اور عوام اہلسنّت نے بے حد پسند فرمایا ہے۔مجھے یہ مژدۂ جانفزا سن کراس قدرمسرت ہوئی کہ الفاظ میں  بیان نہیں  کرسکتا۔ سنتے ہی  مَدَنی   چینل   کا پروگرام دیکھنے کے لیے دل بے قرار ہو گیا اور اپنی آنکھوں  سے  جب  مَدَنی   چینل   پربین الاقوامی اجتماع دیکھا تو دل باغ باغ بلکہ باغ مدینہ ہوگیا۔   

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (201) استاذ العلماء حضرت مولاناسیدمحمدعصمت اللہ شاہ  مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (تلمیذ شارح بخاری غلام رسول رضوی علیہ رحمۃ اللہ الغنی بانی ومہتمم جامعہ انوارالقرآن حنفیہ غوثیہ اسکندر آباد ضلع میانوالی، پاکستان )

          اللہ عَزَّوَجَلّ َکے دِینِ مَتین کی ترویج واشاعت کے لیے ہرصالح سعی ، بارگاہِ ایزدی میں  مقبول و محمود ہے۔بالخصوص  مَدَنی   چینل   کی  مَدَنی  فکر،  عمل ملتِ اسلامیہ کے لیے نویدِ عظیم ہے۔ اللہ تعالٰی اَمیراہلسنّتمدظلہ کی قیادت و سیادت کو تادیر اہلسنّت کے سروں  پر قَائم دائم رکھے،  آمین۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (202) حضرت مولاناصاحبزادہ محمدمعصوم شاہ مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (نبیرہ ٔشیخ المشائخ خواجہ محمد صدیق رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ آستانہ عالیہ بھور شریف عیسیٰ خیل،  میانوالی، پاکستان )

            مَیں  نے پچھلے دِنوں  عیسٰی خیل شہر کے اندر ایک عزیز کے گھر میں   مَدَنی   چینل   دیکھا ،  دل کو بڑی مسرت ہوئی کہ آج کے اس پُرفتن دور میں  اللہ تعالٰی نے دعوتِ اسلامی کو یہ شرف بخشا ہے کہ اِنہوں  نے ایک خالصتاً مذہبی  چینل  کی شروعات کی ہیں  جس کے اَندر صبح و شَام مذہبی رُوحانی گفتگو دیکھنے اور سُننے کو ملتی ہے،  جس کے اندر سنّتوں  کے طریقۂ کار سے  آگاہی دی جاتی ہے۔ میری دُعا ہے اللہ عَزَّوَجَلَّ اس  چینل  کو دِن دُگنی رات چُوگنی ترقی عطا کرے کہ لوگ اِس سے  زیادہ سے  زیادہ مستفیض ہوسکیں ،  اٰمین ثم اٰمین۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (203) حضرت مولانا آصف ندیم عثمانی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (خطیب جامع مسجد رسولیہ پیپلز کالونی نمبر 2 سردارآباد (فیصل آباد)  پاکستان)  

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن