دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Kay Baray Main 1163 Ulama e Ahlesunnat Kay Tasurat | امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

book_icon
امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

 (186) خلیفہ مفتی اعظم ہند و قطب مدینہ مفتی محمدعبدالشکور رضوی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ رضویہ محلہ فیض آباد،  تحصیل و ضلع  مَدَنی  صحراء  (مانسہرہ)  ، پاکستان)

             مَدَنی   چینل   کے اِجراء پر مُسرَّت کا اظہار اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (187) حضرت مولاناحافظ سیِّد عبدالغفور شاہ مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (خطیب جامع مسجد رحمانیہ غوثیہ نشاط کالونی مرکزالاولیاء لاہور کینٹ، پاکستان)

          رَمَضان شریف کے بابرکت مہینے میں   مَدَنی   چینل   کا اجراء ہوا جس کی موجودہ دور میں  اَشد ضرورت تھی،  اِس پُرفِتن دور میں  آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی شان کا بیان کرنا اور تمام وسائل بروئے کار لا کر آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی محبت کا پیغام دینا فرض ہوچکا ہے ۔اللہ عَزَّوَجَلَّ  کا لاکھ لاکھ شکر ہے دعوت ِ اسلامی حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی محبت کا پیغام قرآن وسُنّت کی روشنی میں  کتابوں  اوروعظوں  کی صورت میں  پیش کررہی ہے اور  مَدَنی   چینل   کے ساتھ میدانِ عمل میں  اُتر کر دینِ اسلام کا پیغام تمام دُنیا میں  پہنچارہی ہے۔ میری دُعا ہے کہ اللہ تعالٰی دعوت ِ اسلامی کو مزید ترقی دے ۔ بانی ٔدعوتِ اسلامی امیر اَہلسنّت حضرت علّامہ مولیٰنا ابوبلال محمدالیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کی تربیت کا نتیجہ ہے کہ نوجوان نسل کو اِسلام اور سُنّتِ رسُول کی طرف لانے کی کوشش جاری ہے۔مَیں  اپنی طرف سے   مَدَنی   چینل   کھولنے پر دِل کی اَتھاہ گہرائیوں  کے ساتھ مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (188) حضرت مولاناغلام یٰسین قادری شطاری رضوی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (خلیفۂ مجازعلامہ عبدالحکیم شرف قادری وپیرمحمد علی ضیاء القادری   رحمۃ اللہ علیہما ،  مدرس مدرسہ اسلامیہ وخطیب جامع مسجدعمر کامونکی ضلع گوجرانوالہ،  پاکستان)

          اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اللہ تعالٰی کا بَہُت ہی شکر ہے کہ  اِس نے ہماری دعوتِ اسلامی کو  مَدَنی   چینل   عطا فرمادیا  اللہ عَزَّوَجَل اِس کو جاری رکھنے کے اَسباب و وَسائل بھی عطا فرمائے تاکہ دینِ اِسلام کی تعلیمات کا گھر گھر ڈَنکا بج سکے،  اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ  مَدَنی   چینل   کے ذریعے مسلمان گھر بیٹھے دِین کی تعلیمات سے  آشنا ہوں  گے اور اِنہیں  اللہ عَزَّوَجَلَّ کاڈر،  خشیت ،  ہیبت اور رحم و کرم اوراس کے اَحکامات و حقوق کی تعلیم مِل سکے گی اس طرح مسلمان اپنے عظیم مرتبہ کو جو اِیمان کی وجہ سے  ملتا ہے اسے  پہچان کر اِس کی حفاظت کرتے ہوئے دُنیا سے  جانا پسند کریں  گے،   مَدَنی   چینل   کے ذریعے جرائم پیشہ لوگ بھی جرائم سے  تائب ہوسکتے ہیں ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (189)  حضرت مولانا محمد صادق سیالوی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (مہتمم جامعہ اسلامیہ انوارسعیدیہ ضلع دارالسلام  (ٹوبہ) ، پاکستان )

            اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ دعوت اسلامی دورِ حاضر میں  خوب دین کا کام کر رہی ہے،  مسلک اعلیٰ حضرت کا خوب پر چا رہو رہا ہے،  اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں   کی عملی طور پر تربیت کا بھی خوب اِہتمام ہے ۔حال ہی میں  دعوت اسلامی نے  مَدَنی   چینل   کے حوالے سے  ایک نیا قدم اُٹھایا ہے ۔ اس اِقدام سے  اَشَد کمی پو ری ہو گئی اور اِصلاح معاشرہ کی کامیاب سعی بھی۔مَیں  سمجھتا ہوں  کہ سارے شُعبہ جات ایک طرف اور یہ  مَدَنی   چینل   ایک طرف۔ مزید یہ کہ مسلمانوں   کی کثیر تعداد بانیٔ دعوت اسلامی،  امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطارؔ قادری مدظلہ العالی کی زِیارت کی خواہاں  تھی  مَدَنی   چینل   نے اس حسرت کو بھی پورا کر دیا ۔اللہ  عزوجل  مَدَنی   چینل   کو دن دُگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما ئے ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (190)  حضرت پیر منظور اللطیف قمر قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (صدر جما عت اہلسنّت و تنظیم المساجد و مدار س اہلسنّت کمالیہ ، ضلع دارالسلام (ٹوبہ)  ، پاکستان )

            انہوں  نے  مَدَنی   چینل   کے بارے میں  حضرت مولانا محمد صادق سیالوی  مُدَّظِلُّہُ العَالِی کے مذکورہ تأثرات پر تائیدی دستخط فرما ئے ہیں  ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !               صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد

  (191)  خلیفہ قطب مدینہ حضرت مولاناسیدابوالنصرمنظور احمدشاہ   مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن