149 حضرت مولانا مفتی محمد رمضان ضیاء الباروی مدظلہ العالی
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Kay Baray Main 1163 Ulama e Ahlesunnat Kay Tasurat | امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

book_icon
امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!                صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (148)  حضرت مولانا اللہ رکھا جماعتی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (خطیب جامع مسجد نورانی نارروال ، پاکستان)

             مَدَنی   چینل   علمائے حق و عوامِ اہلسنّت کے لیے یکساں  دینی فوائد کا باعث ہے۔  

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!                صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (149) حضرت مولانا مفتی محمد رمضان ضیاء الباروی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (مدرس جامعہ اسلامیہ خیر المعاد قلعہ قاسم باغ ،  مدیر ادارہ ضیاء السنۃ مدینۃ الاولیاء  ملتان ، پاکستان)  

            دعوتِ اسلامی مسلک ِاہلِ سنت و جماعت کی ترویج و اشاعت اور عقائد اہلسنّت کے تحفظ اور نوجوانوں  کی اصلاح کے لیے انقلابی بنیادوں  پر صبح و شام کوشاں  ہے،  اس سلسلے میں   مَدَنی   چینل   کا اِجراء اس پرفتن گمراہ کن کیبل اور بے ہودہ  چینل وں  سے  مسلمانوں   اور نوجوان نسل کو ترغیب و ترہیب کی دعوت اور غیر مسلموں  کو دینِ مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلمکی حقانیت کا پیغام دینے کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا۔  مَدَنی   چینل   تمام اہل محبت عشاقِ رسول کے گھروں  میں  جاری رہنااور چلنا چاہیے۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!                صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (150)  حضرت مولانا حافظ عطاء اللہ سکندری مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (مدرس مدرسہ غوثیہ اسلامیہ، ٹھری میر واہ ضلع خیرپور میرس باب الاسلام سندھ،  پاکستان )

            دعوتِ اسلامی کی طرف سے   مَدَنی   چینل   کا اِجرا ایک اہم انقلابی قدم ہے،  اہلسنّت کی طرف سے  نظریاتی سطح پر یہ پہلا  چینل  ہے جس کی جتنی بھی تحسین کی جائے کم ہے، ہم دعوتِ اسلامی کو اس زبردست کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!                صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (151) حضرت مولاناقاری خورشید احمد فریدی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (خطیب موتی جامع مسجد محلّہ اسلام آباد ساہیوال،  پاکستان )

            جب سے  میں  نے آپ کا  مَدَنی   چینل   دیکھا ہے میری خوشی کی انتہا ہوگئی کیونکہ اس کے ذریعے لوگوں  کے قلوب و اذہان پاکیزہ ہوں  گے اور محبت رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلمکی شمع فروزاں  ہوگی۔ خدائے بزرگ و برتر امیر اہلسنّت  مدظلہ العالٰی کو حیات ِ خضری عنایت فرمائے۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!                صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (152)  حضرت مولاناابوالفرحان محمد امین خان قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (خلیفہ حضور پیر سید علی احمد دائم الحضوری قصوری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ، خطیب جامع مسجد والضحیٰ ساہیوال ، پاکستان )

            جب سے  میں  نے  مَدَنی   چینل   دیکھا ہے دلی خواہش پوری ہوئی کیونکہ اس کے ذریعے عام لوگوں  کو دین اسلام اور سنتوں  کا پیغام پہنچے گا ،  بے شمار لوگ اس سے  استفادہ کریں  گے۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!                صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (154) حضرت مولاناقاری غلام شبیر سولنگی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (مہتمم مدرسہ عربیہ صدیقیہ، خطیب جامع مسجد صدیق بلاک S مدینۃ الاولیاء نیو ملتان ،  پاکستان )

             مَدَنی   چینل   کا آغاز یقیناً عوام الناس کے لیے علومِ دینیہ کے باب سے  کم نہیں  ہے۔ جس سے  لوگوں  کے دلوں  میں  آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی محبت و عشق کا پیغام عام کرنے میں  بہت مدد ملے گی۔ یہ اہم کام کرنے کا شرف اس تنظیم  (دعوت اسلامی ) کو ہی حاصل ہوا۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن