دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Kay Baray Main 1163 Ulama e Ahlesunnat Kay Tasurat | امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

book_icon
امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

(1055) حضرت مولانا محمدلقمان نقشبندی مُدَّ ظِلُّہُ العَالِی

 (خطیب جامع مسجد گلزار مدینہ ، شاہ صدردین ضلع ڈیرہ غازی خان)

              امیر دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی نے جو دعوتِ اسلامی کا کام شروع کیاہے یہ ایک ایمان کی حفاظت کی تحریک ہے۔ اَلْحَمْد للّٰہ عَزَّوَجَل ہمیں  بھی اس دعوت اسلامی سے  بہت محبت ہے۔ یہ مدنی  چینل بھی اَلْحَمْد للّٰہ عَزَّوَجَل بے حیائی سے  بچا رہا ہے۔ اللہ تعالٰی ہمیں  مدنی  چینل  کے پیغام  کو عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اوراس کامل ولی مولانا محمد الیاس عطار قادری کو عمر خضری اور ان کا سایہ ہم پر تادیر نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

  صَلُّوا عَلَی الْحبیب!     صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

   (1056) حضرت مولانا حافظ محمد سردار احمد باروی مُدَّ ظِلُّہُ العَالِی

 ( مہتمم مدرسہ جامعہ بارویہ شمس المدارس تحصیل و ضلع ڈیرہ غازی خان )

              مدنی  چینل کا قیام بے حیائی اور گمراہی کے خلاف بہت بڑا جہاد ہے۔اللہ تعالٰی بطفیل ِ حضور سرور کائنات صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم،  امیر اہلسنّت امیر دعوت اسلامی جناب مولانا محمد الیاس قادری  مدظلہ العالی کودینِ اسلام کی خدمت کی مزید توفیق دے ،  آمین ثم آمین ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!      صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

  (1057) حضرت مولانا حافظ حبیب اللہ تونسوی مُدَّ ظِلُّہُ العَالِی

 ( خطیب و امام اوقاف جامع مسجد دربار حضرت شاہ صدر دین ضلع ڈیرہ غازی خان )

            امیر اہلسنّت محترم حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی کا تبلیغ دین کے لیے دعوتِ اسلامی اورپھر مدنی  چینل  کا آغاز قابلِ تحسین اور اہلسنّت کے علماء پر جو احسان فرمایا ہے تمام اہلسنّت و جماعت انکے مشکور ہیں ۔اللہ تبارک و تعالیٰ  سے  ملتجی ہیں  کہ اللہ تعالٰی ان کو عمرِ خضری اور اس دعوتِ اسلامی کو مزید ترقی نصیب فرمائے ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!              صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

  (1058) استاذالقراء حضرت مولاناقاری برخوردار احمدسدیدی  مُدَّ ظِلُّہُ العَالِی

 ( مہتمم جامعہ کریمیہ سریدیہ حسن پارک بلال گنج مرکزالاولیاء  لاہور)

            اَلْحَمْد للّٰہ عَزَّوَجَل دعوتِ اسلامی اس دورِ پُرفتن میں  اہلسنّت وجماعت کی خیرخواہی کے لیے اپنے محاذپر چومُکھی لڑائی لڑ رہی ہے،  منجملہ دورِ میڈیا میں  مدنی  چینل کا اجراء بھی ہے جو ہر طرح کی فحاشی و عریانی سے  مبراو مُنزہ ہے۔ دعا ہے کہ مولا کریم جل جلالہ امیر اہلسنّت بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس قادری مدظلہ العالی جو دعوتِ اسلامی کی صورت میں  پوری دُنیا میں  چھا چکے ہیں  اور آپ کے رفقاء کار کو مدنی  چینل کے قیام پر بے پناہ اجر سے  نوازے اور مدنی  چینل کے فیض کو گھر گھر میں  عام فرمائے۔ آمین

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!                          صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (1059) حضرت مولانا سید محمد عمران علی شاہ نقشبندی مُدَّ ظِلُّہُ العَالِی

 ( خطیب جامع مسجد حنفیہ غوثیہ بریلویہ کریم پارک راوی روڈ لاہور )

            اَلْحَمْد للّٰہ عَزَّوَجَل مجھے دعوتِ اسلامی سے  پیار ہی نہیں  اس پر فخر بھی ہے اور کیوں  نہ ہو کہ دعوتِ اسلامی اللہ عَزَّوَجَلّ کی وہ نعمتِ عظیمہ ہے جس کی برکت سے  اہل سنت کی بہتری کے لیے اِس وقت کم و بیش 40 (تاحال ستر)  سے  زائد شعبہ جات میں  مثالی کام ہورہا ہے۔ اِن شعبہ جات میں  ایک انتہائی اہم شعبہمد نی  چینل  بھی ہے،  جس کے ذریعے مسلمانوں   کے گھروں  میں  پائی جانے والی بے شمار مذہبی و اخلاقی برائیوں  کا خاتمہ کرنے کی کوشش جاری ہے۔ میری قلبی دُعا ہے کہ رَبِّ کریم عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی جملہ مساعیٔ جمیلہ کو شرفِ قبولیت و دَرجۂ مقبولیت سے  سرفراز فرمائے اور بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی مدظلہ العالی کو اس  چینل  کے اجراء پر اپنی بارگاہ سے  بہت زیادہ اجرو ثواب عطا فرمائے آمین بجاہ طٰہٰ و یٰسین صلّی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلَّم،

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحبیب!              صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمّد

 (1060) حضرت مولانا قاری مقبول احمد مُدَّ ظِلُّہُ العَالِی

 ( خطیب جامع مسجد فرید نگر تحصل وضلع پاکپتن )

            بندئہ ناچیز زمانہ طالب علمی سے  امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ اور دعوتِ اسلامی کی شریعت و طریقت کے میدان میں  خدمات کا معترف ہے۔ اب دورِ حاضر کے تقاضوں  کو مدِّنظر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن