30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں ہیں ۔ دعوتِ اسلامی کا مَدَنی چینل اِس وقت اَندھیرے میں مینارئہ نور کی مثل ہے جو گھر گھر میں بچوں ، بچیوں ، جوانوں اور بوڑھوں کو دُرُست معلومات فراہم کررہا ہے اور اس کے تمام سلسلے اِنتہائی مؤثر و دِلچسپ ہیں ۔
دعوتِ اسلامی نہ ہوتی تو نہ جانے ہم اہلسنّت و جماعت کا کیا بنتا؟ اللہ تعالٰی امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی دامت برکا تہم العالیہ کا بھلا کرے کہ جنہوں نے دعوتِ اسلامی کو بنایا ، خونِ جگر سے پروان چڑھایااور پھر اسے مختلف شعبہ جات میں مُنقَسِم فرما کر ہر ہر شعبہ کو مضبوطی بخشی اور اب مَدَنی چینل کے آغاز سے تو عُلَماء و مشائخ اور عوامِ اہلسنّت کَثَّرَھُمُ اللہ تعالٰی کے دِل باغ باغ ہوگئے ہیں اور ہر طرف ذِکر و دُعا کی جارہی ہے۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(837) حضرت مولانا سیِّد احمد شاہ قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مہتمم حزب الرحمٰن اِسلامی اکادمی، دربارقادربخش شریف ، کمالیہ، دارالسلام (ٹوبہ) پنجاب، پاکستان)
مَدَنی چینل کا قیام اہلسنّت و جماعت کے لییِ خیر وبَرَکت ہے۔ مولائے کریم جلَّ جلالہٗ امیر اہلسنّت مُدَّظِلُّہُ العَالِیکو اِس کے اِجراء پر دونوں جہاں میں جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(838) حضرت مولانا سیِّد ارشاد حسین شا ہ قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس حزب الرحمٰن اِسلامی اکادمی، دربارقادربخش شریف ، کمالیہ، دارالسلام (ٹوبہ) پنجاب، پاکستان)
اِنہوں نے حضرت مولانا سیِّد احمد شاہ قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِیکے مذکورہ تأثرات پر تائیدی دستخط فرمائے۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(839) حضرت مولاناقاری محمد شعبان قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس حزب الرحمٰن اِسلامی اکادمی، دربارقادربخش شریف ، کمالیہ، دارالسلام (ٹوبہ) پنجاب، پاکستان)
انھوں نے بھی حضرت مولانا سیِّد احمد شاہ قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی کے مذکورہ تأثرات پر تائیدی دستخط فرمائے۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(840) حضرت مولانا عبدالستارغزالی مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس حزب الرحمٰن اِسلامی اکادمی، دربارقادربخش شریف ، کمالیہ، دارالسلام (ٹوبہ) پنجاب، پاکستان)
انھوں نے بھی حضرت مولانا سیِّد احمد شاہ قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی کے مذکورہ تأثرات پر تائیدی دستخط فرمائے۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(841) حضرت مولانا اعظم اکبری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس حزب الرحمٰن اِسلامی اکادمی، دربارقادربخش شریف ، کمالیہ، دارالسلام (ٹوبہ) پنجاب، پاکستان)
انھوں نے بھی حضرت مولانا سیِّد احمد شاہ قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی کے مذکورہ تأثرات پر تائیدی دستخط فرمائے۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(842) حضرت مولانا غلام محمد سعیدی مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس حزب الرحمٰن اِسلامی اکادمی، دربارقادربخش شریف ، کمالیہ، دارالسلام (ٹوبہ) پنجاب، پاکستان)
انھوں نے بھی حضرت مولانا سیِّد احمد شاہ قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِیکے مذکورہ تأثرات پر تائیدی دستخط فرمائے۔
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(843) حضرت مولانا محمد کامران رضا جماعتی مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(امام وخطیب جامع مسجد نوری مدنی، دھنوٹ ، تحصیل کہروڑ پکا، ضلع لودھراں ، پنجاب، پاکستان )
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع