دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahlesunnat Kay Baray Main 1163 Ulama e Ahlesunnat Kay Tasurat | امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

book_icon
امیرِ اہلسنت اور آپ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ۱۱۶۳ علماء اہلسنت کے تاثرات

             مَدَنی   چینل  کے قیام پر دِلی مُسرَّت اور اِطمینان حاصل ہوا۔ میڈیا کے دور میں  اس طرح کے  چینل  کی اَشد ضرورت ہے۔ اگر اہلِ سُنَّت نے وقت کے تقاضوں  کا خیال نہ کیا تو باطل کا مقابلہ مشکل ہوگا۔مَیں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ شوریٰ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں  جس نے اس اَہم ضرورت کا احساس کیا۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ اہلسنّت کو ہر میدان میں  کامیابی نصیب فرمائے، آمین۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                           صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد

 (401)  حضرت مولانا حافظ غلام حسین مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 ( جامع مسجد ضیاء النبی ، دارالعلوم ضیاء القرآن بلال آباد،  تحصیل تلہ گنگ،  ضلع چکوال، پاکستان )

             دعوتِ اسلامی والے  عُشّاقِ رسُول  کا پروگرام بَہُت ہی اچھا ہے۔اس پروگرام کی بَہُت ہی اَشد ضرورت ہے۔ کافی حد تک مُفید ثابت ہورہا ہے۔اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہِ اقدس میں  حُضُور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے طفیل مُلتَجِی ہوں  کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ  اس تحریک کو دِن دُونی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے، آمین۔

            اب  امیر اہلسنّت حضرت علامہ ابوبلال محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے   مَدَنی   چینل  کا آغاز فرمایا ہے۔یہ بَہُت ہی قابلِ تحسین ہے اور وقت کا اَہم تقاضا تھا۔ ہماری نوجوان نسل اور خواتین جو ٹیلی ویژن کے بَہُت ہی دِلدادہ ہیں ۔ وہ جب اِس کود یکھتے ہیں  تو بَہُت حضرات آپس میں  گفتگو کرتے وقت اس  چینل  کا خُصُوصی ذِکر کرتے ہیں ۔ اور ان کے اذہان عشقِ رسُولصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم  سے  متأثر ہورہے ہیں ۔ گویا  مَدَنی   چینل   ہمارے معاشرے میں  تریاق ثابت ہورہا ہے۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کو قبول فرما کر مزید برکتوں  سے  نوازے، آمین ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                           صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد

 (402)  حضرت پیرمحمد طفیل انور نقشبندی مجددی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 ( معصومی مکان نمبر1861 ڈاکٹر چوک ، سردار آباد (فیصل آباد) پاکستان)

            آپ کے اِجرا کردہ  مَدَنی   چینل  کا کیا کہنا۔اَلْحَمْد للّٰہ عَزَّوَجَلَّ دین کی خدمت کا بہترین اور انمول طریقہ ہے۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ اس میں  مزید ترقی دے ۔  چینل  پر بَہُت اچھے پروگرام ہوتے ہیں ۔اللہ عَزَّوَجَلَّ آپ کو اس کا اجرِ عظیم دے ، آمین۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                           صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد

 (403)  حضرت مولانامفتی محمد علیم الدین نقشبندی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (تلمیذ وبرادرِ اصغرخلیفہ مفتی اعظم ہندومحدث اعظم پاکستان مفتی جلال الدین قادری علیہ رحمۃ اللہ الغنیمدرس ومفتی دارالعلوم سُلطانیہ کالادے جہلم ، پاکستان)

            ٹی وی کی تباہ کاریاں  محتاجِ بیان نہیں ۔  مَدَنی   چینل   کا اِجرا اس کے بُرے اثرات کو کم کرنے کی ایک مبارک کوشش ہے۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ اپنے محبوبِ پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے طفیل دعوتِ اسلامی کی دِینی اور اصلاحی کوششوں  کو قبول فرمائے ۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                           صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد

  (404)  حضرت مولانا محمد ریاض قصوری مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 (ناظمِ تعلیمات جامعہ اسلامیہ مرکزالاولِیاء ( لاہور)  ، پاکستان)

            اِس میں  کوئی شک نہیں  ہے کہ دُنیائے اِسلام کی عالمگیر تحریک دعوتِ اسلامی نے  مَدَنی   چینل   کھول کر فحاشی و عُریانی و بدعقیدگی کے سامنے بند باندھنے کی کوشش کی ہے اور ایک بَہُت بڑا خلا جو دعوت و تبلیغ کے حوالے سے  نظر آرہا تھا اس کو صحیح معنوں  میں  پُر کرنے کی سعی کی ہے۔ یقیناً یہ بَہُت بڑا جہاد ہے۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ اپنے حبیبصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے صدقہ جلیلہ سے  اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس میں  خیر و برکت عطا فرمائے، آمین۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی علمائے اہلسنّت پر رَحمت ہو اوران کے صد قے ہما ری بے حسا ب مغفِرت ہو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !                                           صلَّی اللہ تعالٰی علٰی مُحمَّد

  (405)  حضرت مولانا محمد رفیق انجم سیالوی مُدَّظِلُّہُ العَالِی

 ( ناظمِ اعلیٰ جامعہ عثمانیہ رضویہ خطیب جامع مسجد عثمانِ غنی بلاک Zنیو سیٹلائٹ ٹاؤن گلزار طیبہ ( سرگودھا) ، پاکستان)

            صورتِ احوال آنکہ ! عصری تقاضوں  کو مدِّنظر رکھتے ہوئے اہلسنّت کی عظیم جماعت دعوتِ اسلامی نے سیٹلائٹ اور کیبل پر  مَدَنی   چینل   کا آغاز کرکے غلامانِ رسُول پر احسانِ عظیم کیا ہے۔  مَدَنی   چینل  آج کے میڈیا کے سیلابی یلغار میں  بارانِ رحمت کا خوشگوار اضافہ ہے۔ جو یقیناً اسم بامُسمّٰی ہے۔ اللہ کریم عَزَّوَجَلَّ اسے  صدقۂ نعلین مُصطفوِیصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن