سوشل میڈیا افراد کے لئے دوروزہ اجتماع
سوشل میڈیا ایک بےلگام پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔
وضو کا عملی طریقہ صرف ایک گھنٹے میں آن لائن سیکھئے
دعوت اسلامی شعبہ شریعہ کورسسز کی طرف سے نماز کی شرط اول طہارت و وضو کا عملی طریقہ سکھانے کےلئےآن لائن کورس 5 نومبر سے شروع کیا جارہاہے۔ یہ کورس خاص طور نیوزلینڈ میں مقیم مسلمانوں کےلئے اور عمومی طور پر ہر مسلمان کےلئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کورس کو مکمل کرنے کےبعد وضو کا عملی طریقہ ناصرف جان جائیں گے بلکہ وضو کے دوران ہونے والی غلطیوں کی اصلاح بھی ہوجائے گی۔وضو کے عملی طریقہ پر مشتمل یہ کورس میں شرکت کرنے کےلئے کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہے ۔ 5 نومبر شام 6:30 سے 7:30 کے دوران صرف ایک گھنٹا اپنی عبادت کو درست کرنے کےلئے نکالیں اور دینی احکامات دعوت اسلامی کےآن لائن کورس میں شرکت کرکے سیکھیں۔
آن
لائن کورس
وضو کاعملی
طریقہ میں
صرف مرد حضرات
ہی شرکت
کرسکتے
ہیں۔نیز جو
اسلامی بھائیوں
اس کورس شرکت
کرنا چاہتے
ہیں ان سے
گزارش ہےکہ
اس لنک کو
مکمل کریں۔
https://www.dawateislami.net/activities/ur/wuzu-ka-amli-tariqa