جامعۃ المدینہ یوکے کی گریجویشن تقریب
دعوت اسلامی کے تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے ہزاروں طلبا و طالبات جب علم دین کا کورس
حج قربانی اور دلچسپ اسلامی موضوعات پر سوال وجواب کے منفرد علمی مدنی مذاکرے
15 مئی بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عشاء تا دسویں ذوالحجہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں امیر اہلسنت حضر ت علامہ مولانا محمد الیاس قادری کے ساتھ مقد س بابرکت ایام ذوالحجہ میں علمی مدنی مذاکرے میں شامل ہویئے اور علم دین کی باتیں سیکھئے۔
ذو الحجہ کی ابتدائی دس دن ، عبادات ، تسبیحات ، علمی باتیں ، نفلی روزے ، سفر حج ، مناسک حج ، حالت احرام میں عبادات کا ذوق وشوق اور عشق ومحبت سے لبریز سفر مدینہ کی یادوں سے بھر پو ر باتیں ،سامعین کے سوالات اور امیر اہلسنت کے علمی جوابات سے بھر پور علمی سیشن مدنی مذاکرہ ہر سال کی طرح عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی میں شروع ہوچکا ہے ۔