australia mein do roza taleemi session
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

آسٹریلیا میں دو روزہ تعلیمی سیشن

آسٹریلیا میں دعوت  اسلامی کے تحت دو روزہ تعلیمی  سیشن   20 اور 21 جنوری 2024  کو ہوگا

علم دین کی شمع روشن  کرنےکےلئے دعوت اسلامی کے زیراہتمام دینی تربیت   کا سلسلہ ہر ملک اور ہر شہر میں جاری ہے۔ آنے والے نئے سال  کی ابتدا میں دعوت اسلامی      المدینہ  مسجد   Leppington NSW آسٹریلیا اسلامی بھائیوں  کےلئے  دو  روزہ تعلیمی سیشن کا انعقاد کررہی ہے جس میں  مسلمان بالغ حضرات کو علم دین سے متلق  اہم  باتیں سکھائی جائیں گی۔  تعلیم و تربیت پر مشتمل دوروزہ سیشن میں  دعوت اسلامی کے مبلغین     مختلف موضوعا ت پر    بیانات بھی کریں گے۔ اس سیشن میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں  کو  دینی کام کرنےاور لوگوں کو  دین تعلیمات سے آگاہی دینے کی تربیت بھی کی جائے گی۔

جنوری 2024   آسٹریلیا  میں ہونے والا   دوروزہ تعلیمی سیشن  کا انعقاد   المدینہ مسجد  مسجد   Leppington NSW آسٹریلیا میں ہوگا ۔آسٹریلیا میں رہنے والے تمام اسلامی بھائیوں کو اس سیشن  میں شرکت  کرنے کی دعوت دی  جاتی ہے  اور تعلیمی سیشن سے متعلق مزید معلومات کےلئے  1300 004 786 نمبر پر رابطہ بھی کیا جاسکتاہے۔ دو روزہ سیشن میں شرکت کرنے والے تمام حضرات کو کھانے  بھی پیش کیاجائے گا۔