dawat e islami telethon campaign 2025
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

دعوتِ اسلامی ٹیلی تھون کمپین 2025

"آپ کی معاونت سے علمِ دین کے چراغ پوری دنیا میں جل سکتے ہیں"

12 اکتوبر 2025 سے دعوتِ اسلامی ایک بار پھر آپ کو اس عظیم مشن کا حصہ بننے کی دعوت دیتی ہے
علمِ دین کی روشنی دنیا بھر میں عام کرنے کے لیے ٹیلی تھون کمپین 2025 کے ذریعے۔ٹیلی تھون صرف فنڈ ریزنگ نہیں یہ صدقۂ جاریہ کا ایک عظیم ذریعہ ہے،جو انعام برکت، ہدایت اور اجرو ثواب کے نئے دروازے کھولتا ہے۔ یقین رکھیے آپ کا دیا ہوا عطیہ صرف چند لمحوں کی نیکی نہیں،بلکہ آخرت کی ابدی کامیابی کا ذریعہ ہے۔

صرف ایک ٹیلی تھون یونٹ (10,000 روپے)یا اپنی حیثیت کے مطابق کوئی بھی رقم عطیہ کر کے
دعوتِ اسلامی کے ساتھ علمِ دین پھیلانے اور جہالت کے اندھیروں کو مٹانے کے مشن میں شامل ہوں۔

ایک یونٹ کے عطیہ سے دین و دنیا کی کامیابی کمائیں دعوتِ اسلامی دلوں کو منور کرے، علم پھیلائے، ایمان جگائے۔

https://www.dawateislami.net/onlinedonation/telethon