• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تنہائی کی اہمیت اور آداب arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    تنہائی کی اہمیت اور آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481699

    9634

    پیارا جواب دیا، کہا: اللہ پاک جس کا مَحْبُوب اور اَنِیس ہو، یعنی جسے اللہ پاک کے ساتھ اور قُرْب سے لگاؤ ہو، اُسے تنہائی میں وحشت کیوں ہو سکتی ہے...؟

    سُبْحٰنَ اللہ! کیسی پیاری اور نِرالی بات ہے نا، اللہ پاک جس کے ساتھ ہو، جو اللہ پاک کو اپنے قریب مَحْسُوس کر رہا ہو، اسے وَحْشت، تنہائی کیسے مَحْسُوس ہو سکتی ہے...!! افسوس! آج ہمارے حالات بالکل اُلَٹ ہو چکے ہیں، ہمارے ہاں لوگ 10 منٹ بھی تنہائی میں گزار نہیں پاتے *.ہمیں اپنی بَورِیّت مٹانے کے لیے دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے *.ہسپتال، اِسٹیشن یا کسی دُوسری جگہ کچھ وَقت انتظار کرنا پڑ جائے تو دِل پر بَوجھ ہونے لگتا ہے *.ذرا کہیں کچھ وَقت خالی ملتا ہے، ایک منٹ نہیں گُزرتا ہے، یہ میں مبالغہ نہیں کر رہا، حقیقت میں ایسا ہے، ایک منٹ تنہا بیٹھنا ہم پر دُشْوار ہوتا ہے، فَوْرًا موبائِل ہاتھ میں ہوتا ہے اور ہم تنہائی میں بھی دُنیا بھر سے رابطے میں آ جاتے ہیں *.موبائِل تَو کہہ لیں کہ ایسا کھلونا ہاتھوں میں آ چکا ہے کہ اس نے ہمیں ہی گویا کھلونا بنا لیا ہے *.بَس میں ہیں، موبائِل ہاتھ میں *.رکشے میں ہیں، موبائِل ہاتھ میں *.کہیں قطار میں کھڑے ہیں، موبائِل ہاتھ میں ہے *.ہوٹل *.بَس اسٹینڈ *.گھر *.دفتر *.دُکان، مکان غرض؛ جہاں کہیں بھی ہیں، موبائِل ہاتھ میں ہے ، ڈیٹا آن ہے، واٹس ایپ، سوشل میڈیا اَور نہ جانے کیا کیا چَلْ رہا ہے *.باقاعِدَہ پابندی لگا دی گئی کہ دورانِ ڈرائیونگ موبائِل استعمال نہیں کر سکتے، اس کے باوُجُود کتنے نادان ہیں جو ڈرائیونگ کرتےہوئے بھی موبائِل چلا رہے ہوتے ہیں *.رات کو سونے سے پہلے موبائِل چلانے سے ڈاکٹر بھی منع کرتے ہیں مگر مجال ہے کہ ہم اس سے دُور ہوں، بستر پر لیٹے ہیں، بالکل تنہائی میں ہیں، موبائِل چل رہا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تنہائی میں وَحْشت کیوں ہو گی...؟
    • واقعہ سے ملنے والے اَسْباق
    • جوانی میں عِبَادت کیجیے...!!
    • 99 صدیقوں کے برابر ثواب
    • اللہ پاک کا سب سے پسندیدہ بندہ
    • جہنّم سے دُور ہو جائے گا
    • ہم اور ہماری تنہائیاں...!!
    • عِبَادت جو تَرک کر دی گئی
    • اے مَحْبُوب! تنہائی اپنائیے!
    • آج کے دَور میں تنہائی اپنانے کا طریقہ
    • تنہائی کی عبادت کا ثواب
    • پیارے آقا کا پیارا بندہ
    • پیارے آقا کی 3 نصیحتیں
    • گھر میں درس ہوتا
    • افضل کون...؟
    • 2 قابِلِ غور باتیں
    • اپنے نفس کا پاسبان
    • تَہَجُّد کے فضائِل کی اَصْل حکمت
    • تنہائی اَپنانے کے آداب کابیان
    • دورِ حاضِر میں تنہائی اپنانے کا درست طریقہ
    • تنہائی اِخْتیار کرنے کے فائدے
    • لوگوں کے ساتھ رہنے کے آداب
    • دِل میں لوگوں سے الگ رہنے کے آداب
    • بہتر تھا تم سوئے رہتے
    • تنہائی اِخْتیار کرنے کے مزید آداب
    • چُھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رِسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • سچ بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami