• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تنہائی کی اہمیت اور آداب arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    تنہائی کی اہمیت اور آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481694

    9634

    رفیق بھی ہے۔ پوچھا: کہاں ہے؟ نظر تَو کوئی نہیں آ رہا۔ نوجوان نے کہا:(میرا رفیق میرا رَبِّ کریم ہے) وہ اپنے عِلْم و حکمت، ہدایت و نعمت کے ذریعے ہر وقت میرے ساتھ ہے۔

    فرماتے ہیں: میں نے پِھر پوچھا: آپ کو یہاں جنگل میں وَحْشت محسُوس نہیں ہوتی۔ اِس پر اُس نوجوان نے بہت ہی پیارا جواب دیا، کہا: جس کا مَحْبُوب اور اَنِیْس اللہ پاک ہو اسے وحشت کیسے ہو سکتی ہے...؟ میں نے پوچھا: کھانا کہاں سے کھاتے ہیں؟ جواب دیا: جَو مالِکِ کریم مجھے ماں کے پیٹ میں بھی روزِی عطا فرماتا تھا، کیا اب وہ مجھے رِزْق عطا نہیں فرمائے گا؟ وہ بزرگ فرماتے ہیں: نَوْجَوان کی زبان سے ایسا اَعْلیٰ کلام سُنا تَو (میں سمجھ گیا کہ یہ واقعی کوئی نیک ہستی ہیں، لہٰذا) میں نے کہا: مجھے اپنے ساتھ رہنے کی اِجازَت دیجیے! وہ نوجوان بولا: ہم دونوں کا ساتھ رہنا عِبَادت میں خلل ڈالے گا، لہٰذا میں اس بات کو پسند نہیں کرتا۔

    اس کے بعد جب وہ نوجوان جانے لگا تو میں نے کہا: آپ سے دوبارہ مُلاقات کب ہو گی؟ کہا: اس دُنیا میں تَو نہیں ہو گی، البتہ! روزِ قیامت ملنا چاہیں تو جہاں خوش نصیب اللہ پاک کے دِیدار کا لطف اُٹھا رہے ہوں گے، وہاں آجائیے گا۔

    بزرگ فرماتے ہیں: (پچھلی باتیں تو سمجھ میں آنے والی تھیں مگر یہ بات بڑی عجیب تھی، آخر وہ خُود کیسے فیصلہ کر سکتا تھا کہ اُسے روزِ قیامت اللہ پاک کا دِیدار ہونا ہی ہونا ہے؟ چنانچہ ) میں نے پوچھا: آپ کو کیسے مَعْلُوْم ہو گیا کہ آپ کو روزِ قیامت یہ اِنْعام ملے گا ہی ملے گا؟ نوجوان نے کہا: اللہ پاک کی عزّت کی قسم...!! میں نے دُنیا میں اپنی آنکھوں کو حرام سے بچایا، اپنے نفس کو خواہشات سے دُور رکھا اور اندھیری راتوں میں اُس کی عبادت کی ہے، لہٰذا (میں اُس کی رحمت پر پکّا یقین رکھتا ہوں کہ میری کوشِش ضرور ٹھکانے لگے گی اور) اللہ پاک مجھے اپنے دِیدار


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تنہائی میں وَحْشت کیوں ہو گی...؟
    • واقعہ سے ملنے والے اَسْباق
    • جوانی میں عِبَادت کیجیے...!!
    • 99 صدیقوں کے برابر ثواب
    • اللہ پاک کا سب سے پسندیدہ بندہ
    • جہنّم سے دُور ہو جائے گا
    • ہم اور ہماری تنہائیاں...!!
    • عِبَادت جو تَرک کر دی گئی
    • اے مَحْبُوب! تنہائی اپنائیے!
    • آج کے دَور میں تنہائی اپنانے کا طریقہ
    • تنہائی کی عبادت کا ثواب
    • پیارے آقا کا پیارا بندہ
    • پیارے آقا کی 3 نصیحتیں
    • گھر میں درس ہوتا
    • افضل کون...؟
    • 2 قابِلِ غور باتیں
    • اپنے نفس کا پاسبان
    • تَہَجُّد کے فضائِل کی اَصْل حکمت
    • تنہائی اَپنانے کے آداب کابیان
    • دورِ حاضِر میں تنہائی اپنانے کا درست طریقہ
    • تنہائی اِخْتیار کرنے کے فائدے
    • لوگوں کے ساتھ رہنے کے آداب
    • دِل میں لوگوں سے الگ رہنے کے آداب
    • بہتر تھا تم سوئے رہتے
    • تنہائی اِخْتیار کرنے کے مزید آداب
    • چُھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رِسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • سچ بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami