Share this link via
Personality Websites!
481717
9634
لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! * مکتبۃُ المدینہ نے امام غزالی رحمۃُ اللہ علیہ کی ظاہر و باطن کی اصلاح کرنے والی زبردست کتاب؛ احیاءالعلوم(اردوترجمہ)۔ 5 جلدوں میں شائع کی ہے، اس کتاب میں آپ *.ایمان، عقائد اور بنیادی اسلامی تعلیمات کی وضاحت *.تلاوتِ قرآنِ پاک، ذکرِ الٰہی، دعاؤں اور عبادات کے آداب *.اخلاص، تقویٰ اور نیت کی اصلاح کی اہمیت *.دل کی پاکیزگی اور باطنی بیماریوں سے بچنے کے طریقے *.حسد، تکبر، ریاکاری اور خود پسندی جیسے بُرے اخلاق کی مذمت *.صبر، شکر، توبہ، توکل اور اللہ پاک کی محبت کے فضائل اور بہت کچھ جان سکیں گے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 5 جلدوں پر مشتمل مکمل سیٹ 9ہزار 770روپے میں قیمتاً طلب کیجیے، خود بھی مطالعہ کیجیے! دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیجیے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِيْ فَقَدْ اَحَبَّنِيْ وَمَنْ اَحَبَّنِيْ كَانَ مَعِيَ فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
2 فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم: (1): سچ بولنا نیکی ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami