Share this link via
Personality Websites!
481706
9634
پاک کےساتھ تشریف فرما ہوتے اور ان سے حکمت بھری باتیں فرمایا کرتے تھے۔ ([1])
اِس میں ہمارے لیے بھی دَرْس ہے کہ جب ہم بھی گھر میں آئیں ، تنہائی اختیار کریں اور جہاں خود *. عبادت میں مصروف ہوں *. تِلاوت کریں*. قرآنِ کریم کی آیات، ان کی تفسیر پڑھیں ، وہیں گھر والوں کو سنّتوں کا دَرْس بھی دیا کریں ۔
لہٰذا کوشش کیجیے ، روزانہ 7 منٹ کا گھر میں دَرْس دیجیے! اس کے لیے امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ کی کتاب فیضانِ سُنّت خرید لیجیے! اسی طرح آپ کے دیگر کُتُب و رسائِل مثلاً*. فیضانِ نماز*.غیبت کی تباہ کاریاں*.نیکی کی دعوت *.گفتگو کے آداب وغیرہ حاصِل کیجیے! چاہیں تو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netسے مفت ڈاؤن لوڈ کر لیجیے! روزانہ گھر والوں کو بٹھا کر پردَے کی احتیاط رکھ کر پانچ منٹ پڑھ کر سُنا دیجیے! جو لکھا ہے، وہی پڑھیے! پِھر دُعا کر لیجیے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
ایک مرتبہ بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی:
اَیُّ النَّاسِ اَفْضَلُ
ترجمہ: سب سے افضل کون ہے؟
فرمایا: وہ مؤمن جو اللہ پاک کی راہ میں جان و مال کی بازی لگا دیتا ہے۔
عرض کیا گیا: پِھر کون...؟ فرمایا:
مُؤْمِنٌ فِي شِعْبٍ مِّنَ الشِّعَابِ، يَعْبُدُ اللهَ رَبَّهُ وَيَدَعُ النَّاسَ مِنْ شَرِّهِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami