Share this link via
Personality Websites!
481703
9634
ہے، کمانا بھی ہے، کھانا بھی ہے، بیوی بچوں کی محبّت بھی ہے، ماں باپ کے حقوق بھی ہیں،سب کچھ ہے، کم از کم ہم اتنا تَو کریں، جتنا قرآنِ کریم نے ہمیں سکھایا، فرمایا:
اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ(۷) (پارہ:29، سورۂ مُزَمِّل:7)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: بیشک دن میں تو تمہیں بہت سے کام ہیں ۔
دِن میں ہماری مصروفیات ہوتی ہیں۔ کم از کم رات کے وقت تھوڑا سا حِصَّہ، 2 گھنٹے، ایک گھنٹہ، آدھا گھنٹہ، 15 منٹ، چلیے! صِرْف 10 ہی منٹ ہم تنہائی میں بیٹھ جائیں، خالِص تنہائی میں بیٹھ کر صِرْف و صِرْف اپنے رَبِّ کریم کی یاد میں کھو جایا کریں۔ اس کی عبادت کیا کریں۔
روایات کا خلاصہ ہے *. اللہ پاک تنہائی میں رہنے (اور عبادت کرنے)والے کو پسند فرماتا ہے([1]) *. اور تنہائی میں عبادت کرنے والا کل قیامت والے دن اللہ پاک کے عرش کے سائے میں ہو گا۔ ([2])
*. حضرت کعب الاحبار رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں :جس نے ایک رات بھی اللہ پاک کی ایسےعبادت کی کہ اسے کوئی جاننے والا نہ دیکھے تو وہ گناہوں سے ایسے نکل گیا جیسے اپنی رات سے نکل جاتا ہے۔([3])*.کسی نے حضرت سفیان ثوری رحمۃُ اللہ علیہ کو خواب میں دیکھاتوپوچھا:اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ کیا؟آپ نے کچھ اشعار پڑھے:جن کا خلاصہ یہ ہے کہ ؛ اللہ پاک نے مجھ سے فرمایا: اے سفیان تم میری خوشنودی اور دیدار کے لیے رات کو تنہائی میں میری
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami