• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برداشت سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    برداشت سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481595

    9626

    کی گئی ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ اِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ(۴) (پارہ:29، سورۂ قلم:4)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور بیشک تم یقینا عظیم اخلاق پر ہو۔

    جتنے اچھے اخلاق ہیں، جتنے اچھے اَوْصاف ہیں، باقی انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کو جتنے عطا ہوئے تھے، اس سے کہیں زیادہ بڑھ کر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو عطا کئے گئے۔ حِلْم بھی آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو سب سے زیادہ عطا کیا گیا۔ آئیے! حِلْم مصطفےٰ کے دو واقعات سُنتے ہیں:

    اُونٹ بیچنے والے کے ساتھ حِلْم

    اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہ عنہا سے رِوایَت ہے کہ ایک بار مکی مَدَنی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کسی دیہاتی سے کھجوروں کے بدلے میں ایک اُونٹ خریدا مگر جب ادائیگی کیلئے گھر تشریف لائے تو کھجوریں موجود نہ تھیں۔آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اس دیہاتی سے فرمایا: اے عبدا للہ! ہم نے کھجوروں کے بدلے تم سے اونٹ خریدا مگر ادائیگی کیلئے کھجوریں موجود نہیں۔

    یہ سُنْتے ہی وہ دیہاتی زور زور سے چِلّانے لگا: ہائے دھوکہ! ہائے دھوکہ!صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم نے جب یہ معاملہ دیکھا تو اس دیہاتی کو مارنے کے لیے دوڑے، اور کہا کہ تم رسول اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے کس طرح گفتگو کر رہے ہو؟ رحیم و کریم آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:اسے چھوڑ دو! اسے گفتگو کرنے کا حق ہے۔یہ بات نبی پاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے دو تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔ پھر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے کھجوورں کا انتظام فرمایا اور اس دیہاتی کو عطا فرما دیں۔اس نے عرض کیا:جَزَاکَ اللہ خَیْراًیعنی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آپ نے پُورا حصّہ بڑے عُمدہ طریقے سے عطافرمادیا۔ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نےفرمایا: لوگوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بیٹی...!! خوف مت کرو...!!
    • اللہ پاک کی راہ میں تکالیف برداشت کرنا سُنّت ہے
    • مَحْبُوبِ کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اطمینان
    • تسلی دینے والے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • آسانی کا انتظار بھی عِبَادت ہے
    • مؤمن کا حال عجیب ہے...!!
    • نظر خُدا پر رکھئے...!!
    • درد کا احساس نہ ہوا
    • جو رَبّ نے چاہا، وہ ہُوا...!!
    • قُوّتِ برداشت کی انوکھی مِثَال
    • حِلْم کی تعریف اور وضاحت
    • حِلْم اللہ پاک کی سُنّت ہے
    • حِلْم سُنّتِ انبیا ہے
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کے حِلْم کی مثالیں
    • حِلْم سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
    • اُونٹ بیچنے والے کے ساتھ حِلْم
    • جاؤ! تم سب آزاد ہو...!
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • نیک عمل نمبر 54
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،26نومبر 2026ء
    • ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami