Share this link via
Personality Websites!
481349
9611
فَتَكُنْ فِیْ صَخْرَةٍ اَوْ فِی السَّمٰوٰتِ اَوْ فِی الْاَرْضِ یَاْتِ بِهَا اللّٰهُؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌ(۱۶) (پارہ:21،سورۂ لُقْمٰن:16)
اگررائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ پتھر کی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں یا زمین میں ، الله اسے لے آئے گا، بیشک الله ہر باریکی کا جاننے والا خبردار ہے۔
*.نیک اعمال کی نصیحت: فرمایا:
یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَ اْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ انْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ (پارہ:21،سورۂ لُقْمٰن:17)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اے میرے بیٹے!نماز قائم رکھ اور اچھی بات کا حکم دے اور بری بات سے منع کر۔
*.مصیبت پر صبر کی نصیحت: فرمایا:
وَ اصْبِرْ عَلٰى مَاۤ اَصَابَكَؕ-اِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِۚ(۱۷) (پارہ:21،سورۂ لُقْمٰن:17)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اور تجھے جو مصیبت آئے اس پر صبر کر، بیشک یہ ہمت والے کاموں میں سے ہے۔
*.چند آدابِ زندگی کی نصیحت: فرمایا:
وَ لَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَ لَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًاؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرٍۚ(۱۸) وَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِكَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَؕ-اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ۠(۱۹) (پارہ:21،سورۂ لُقْمٰن:18 و19)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اور لوگوں سے بات کرتے وقت اپنا رخسار ٹیڑھا نہ کر اور زمین میں اکڑتے ہوئے نہ چل، بیشک الله کو ہر اکڑنے والا، تکبر کرنے والا ناپسند ہے۔اور اپنے چلنے میں درمیانی چال سے چل اور اپنی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami