• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھر اور اَخْلاقیات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    گھر اور اَخْلاقیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481347

    9611

    (2): دوپہر کے وقت؛ جب قیلولہ (یعنی کچھ دیر آرام ) کرنے کے لیے بعض لوگ قمیض اُتار دیتے ہیں۔

    (3): نماز عشاء کے بعد؛کیونکہ یہ سونے کا وقت ہے۔

    یہ اَدَب صِرْف نابالغ بچوں کے لیے ہے، بڑوں کا یہ حکم ہے کہ وہ جب بھی دوسروں کے گھر جائیں تو اجازت لے کر ہی جائیں۔ ارشاد ہوتا ہے:

    وَ اِذَا بَلَغَ الْاَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ فَلْیَسْتَاْذِنُوْا (پارہ:18، سورۂ نُوْر:59)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اور جب تم میں سے لڑکے جوانی کی عمر کو پہنچ جائیں تو وہ بھی (گھر میں داخل ہونے سے پہلے) اسی طرح اجازت مانگیں۔

    یعنی بچے جب تک چھوٹی عمر میں تھے، 3اوقات کے عِلاوہ بِلا اِجازت بھی آ سکتے تھے، اب جبکہ بالغ ہو گئے، اب ہر وقت اجازت لے کر ہی آئیں گے۔ ([1])

    گھر میں داخِل ہو کر سلام کرنا

    سُورۂ نُور ہی میں مزید فرمایا:

    فَاِذَا دَخَلْتُمْ بُیُوْتًا فَسَلِّمُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ تَحِیَّةً مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُبٰرَكَةً طَیِّبَةًؕ- (پارہ:18، سورۂ نُوْر:61)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: پھر جب گھروں میں داخِل ہو تو اپنے لوگوں کو سلام کرو، (یہ) ملتے وقت کی اچھی دُعا ہے، اللہ کے پاس سے مبارک پاکیزہ (کلمہ ہے) ۔

     جب گھروں میں داخِل ہو تو اپنے لوگوں کو سلام کرو!


     

     



    [1]...تفسیر نسفی، پارہ:18، سورۂ نُور، زیرِ آیت:59، جلد:2، صفحہ:519 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گھر تربِیّت گاہ ہے
    • سیکھنے کی ابتدا گھر سے ہوتی ہے
    • گھر میں ہمارے رَوَیّے
    • گھریلو اَخْلاقیات سے متعلق قرآنی آیات
    • گھر میں اِجازت لے کر آؤ!
    • گھر میں داخِل ہو کر سلام کرنا
    • اَہْلِ خانہ کے ساتھ حُسْنِ سلوک کا حکم
    • حضرت لُقْمان حکیم کی نصیحتیں
    • پرہیزگاروں کے امام
    • گھریلو اَخْلاق و کردار اور سیرتِ طیبہ
    • نَرْمی کی تعلیم
    • روٹی کا اَدَب سکھایا
    • بچے کو کھانے کے آداب سکھائے
    • گھر میں آنے کا اَدَب سکھایا
    • گھر کو خوف گاہ نہیں، تربیت گاہ بنائیے!
    • جو مُقدَّر میں تھا وہی ہوا
    • کھجور منہ سے نکال دی
    • نیک لوگ اور گھریلو اَخْلاقیات کا ماحول
    • اَلحمدُ لِلّٰہ! کہنے کی عادت
    • اَوْلاد کو تَوَکَّل سِکھانے کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • دل کی امراض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami