Share this link via
Personality Websites!
481363
9611
لیے مسجد میں بیٹھنا حرام اور نماز کے لیے جاکر دُنیوی گفتگو مکروہ ہے ۔ ([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
دل کی امراض کا روحانی علاج(وظیفہ)
یَا اللہ قَوِّنِیْ وَ قَلْبِیْ
امیر اہلسنت، مولانا اِلْیاس عطار قادری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ فرماتے ہیں: جس کو دل کی گھبراہٹ، دھڑکن بڑھنے، ہارٹ اٹیک یا دل میں کسی قسم کی بیماری ہو وہ ہر نماز کے بعد دل پر ہاتھ رکھ کر 7 بار یَا اللہ قَوِّنِیْ وَ قَلْبِیْ پڑھ لے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! شفا ملے گی ۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami