Share this link via
Personality Websites!
481362
9611
توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی کے آئی ، ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام کلمہ اور دُعا (Kalma and Dua) جاری کی ہے۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے بہت آسان انداز سے بچوں کی تربیت کی جاسکتی ہے *اس اپیلی کیشن میں بچوں کے لیے 6کلمے آڈیو کی صورت میں حروف کی ادائیگی اور ترجمے کے ساتھ*روزمرہ کی 16مختلف دعائیں مثلاً پانی پینے کی دُعا *کھانا کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا *دودھ پینے کی دُعا *سوتے وقت کی دُعا وغیرہ حروف کی ادائیگی اور ترجمے کے ساتھ اور مختلف موضوعات پر سنّتیں اور آداب وغیرہ شامِل ہیں۔ اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر کے فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: مسجد میں دُنیوی گفتگو کرنا جائز نہیں ہے۔
وضاحت: مسجد اللہ پاک کا گھر ہے، یہ ذِکْر و دُرود کی جگہ ہے۔ یہاں دُنیا کی باتیں کرنا درست نہیں۔اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:دُنیوی باتوں کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami