Share this link via
Personality Websites!
481342
9611
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اے ایمان والو!اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کواس آگ سے بچاؤ!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو ! پچھلے جمعہ کو ہمارا موضوع تھا: گھر کا سکون مگر کیسے...؟ میں نے عرض کیا تھا کہ گھر میں سکون دَرْکار ہے تو اپنے گھر میں Heart Model(یعنی فارمُوْلَۂ دِل) نافذ کر دیجیے! Heart Model یعنی 5قسم کے خوشگوار مَاحَوْل:
(1): H:Holistic Spirituality (یعنی دِینی و رُوحانی ماحول)
(2): E:Ethical Development (یعنی اَخْلاقی و تربیتی ماحول)
(3): A:Affectionate Wellbeing (یعنی شفقت بھرا نفسیاتی و جذباتی ماحول)
(4): R:Relational Harmony (یعنی مُعَاشرتی ہم آہنگی بھرا ماحول)
(5):T:Thoughtful Organization(یعنی حکمتِ عملی پر مبنی نظم و ضبط بھرا ماحول)
ان میں سے H:Holistic Spirituality (یعنی دِینی و رُوحانی ماحول) کی تفصیلات پچھلے جمعہ کو عرض کی تھیں، آج ہم دوسرے پوائنٹ Ethical Development (یعنی اَخْلاقی و تربیتی ماحول) پر گفتگو کریں گے۔
ہم نے آیتِ کریمہ سُنی، اللہ پاک کا اِرْشاد ہے:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا (پارہ:28، سورۂ تَحْرِیْم:6)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اے ایمان والو! اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کواس آگ سے بچاؤ!
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami