• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھر اور اَخْلاقیات arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    گھر اور اَخْلاقیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481357

    9611

    جو مُقدَّر میں تھا وہی ہوا

    حضرت انس بن مالِک رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے 10 سال پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی خدمت کی، کبھی میرے ہاتھ سے کام خراب بھی ہو جاتے مگر آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے کبھی مجھے ملامت نہ کیا (یعنی ڈانٹ ڈپٹ نہ فرمائی)، اگر گھر والوں میں سے کوئی مجھے کچھ کہتا تو آپ فرماتے: دُعُوْہُ فَاِنَّہٗ لَوْ قُضِیَ شَیْءٌ کَانَ یعنی اسے چھوڑ دو! اگر کچھ اور مُقَدَّر میں ہوتا تو وہ ہوتا۔([1])

    نوٹ:اولاً گھر میں ملازم  رکھنے سے احتیاط ہی کرنی چاہیے، اس سے گھر کی پرائیویسی (Privacy) متاثر ہوتی ہے، البتہ ضرورت کے تحت رکھا بھی جائے تو شرعی پردہ کا اہتمام، حُسْنِ سلوک ، اچھا برتاؤ رکھیے، موقع کی مناسبت سے ان کی اَخْلاقی و دینی تربیت کا اہتمام بھی کرتے رہنا چاہیے۔

    کھجور منہ سے نکال دی

    امام حسن مجتبیٰ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: ( بچپن میں) ایک مرتبہ میں نے صدقے (یعنی زکوٰۃ) کی کھجوروں میں سے ایک کھجور اُٹھا کر مُنہ میں ڈال لی تو نانا جان، رحمت عالمیان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے میرے مُنہ سے وہ کھجور نکالی اور صدقے کی کھجوروں میں واپس رکھ دی ۔عرض کی گئی: بچے نے اگر ایک کھجور اُٹھالی تو اس میں کیا حرج ہے؟پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفٰے صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے ارشاد فرمایا:اِنَّااٰلُ مُحَمَّدٍ لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَۃُ یعنی ہم آلِ مُحَمَّد کے لیے صدقے کا مال حلال نہیں ہے۔([2])


     

     



    [1]...موسوعہ ابن ابی الدنیا، کتاب الرضا عن اللہ بقضائہ...الخ، جلد:1، صفحہ:392، حدیث:4۔

    [2]... مسند طیالسی، حسن بن علی رَضِیَ اللہُ عنہما، جلد:2، صفحہ:498، حدیث:1273۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گھر تربِیّت گاہ ہے
    • سیکھنے کی ابتدا گھر سے ہوتی ہے
    • گھر میں ہمارے رَوَیّے
    • گھریلو اَخْلاقیات سے متعلق قرآنی آیات
    • گھر میں اِجازت لے کر آؤ!
    • گھر میں داخِل ہو کر سلام کرنا
    • اَہْلِ خانہ کے ساتھ حُسْنِ سلوک کا حکم
    • حضرت لُقْمان حکیم کی نصیحتیں
    • پرہیزگاروں کے امام
    • گھریلو اَخْلاق و کردار اور سیرتِ طیبہ
    • نَرْمی کی تعلیم
    • روٹی کا اَدَب سکھایا
    • بچے کو کھانے کے آداب سکھائے
    • گھر میں آنے کا اَدَب سکھایا
    • گھر کو خوف گاہ نہیں، تربیت گاہ بنائیے!
    • جو مُقدَّر میں تھا وہی ہوا
    • کھجور منہ سے نکال دی
    • نیک لوگ اور گھریلو اَخْلاقیات کا ماحول
    • اَلحمدُ لِلّٰہ! کہنے کی عادت
    • اَوْلاد کو تَوَکَّل سِکھانے کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • دل کی امراض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami