• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھر اور اَخْلاقیات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    گھر اور اَخْلاقیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481354

    9611

    بچے کو کھانے کے آداب سکھائے

    حضرت عُمر بن اَبُو سَلْمہ رَضِیَ اللہ عنہ صحابئ رسول بھی ہیں اور مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کے رَبِیب بھی ہیں۔ سوتیلا بیٹا جو آپ کی زیرِ پرورِش ہو، اسے رَبِیب کہتے ہیں۔ حضرت عُمر رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: مَیں چھوٹا بچہ تھا، ایک دِن مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا رہا تھا تو (جیسے بچوں کی عادَت ہوتی ہے) میرا ہاتھ پُورے تھال میں گھوم رہا تھا، (مثلاً؛ کبھی اپنے سامنے سے کھاتا، کبھی درمیان سے، کبھی دوسری طرف سے)۔ پیارے آقا صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا:

    يَا غُلَامُ، سَمِّ اللہ، وَكُلْ بِيَمِيْنِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيْكَ

    ترجمہ: بیٹا! بِسْمِ اللہ پڑھو! سیدھے ہاتھ سے کھاؤ! اور اپنے سامنے سے کھاؤ! (یعنی ادھر اُدھر ہاتھ مت بڑھاؤ!)([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کتنا دِل نشین اَنداز ہے۔ ایک تَو اس روایت میں سوتیلی اَوْلاد کے ساتھ تعلقات کا دَرْس ہے *.آج کل سوتیلی اَوْلاد پر جو ظُلْم ڈھائے جاتے ہیں، کون نہیں جانتا...؟ پیارے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کا انداز مبارَک دیکھیے! سوتیلے بیٹے کے ساتھ بیٹھ کر کھانا تناوُل فرما رہے ہیں *.یہ بھی ہمارے ہاں مسئلہ ہے: گھر کا سربراہ مَصْروف ہی اتنا ہوتا ہے کہ بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتا ہی نہیں ہے، صبح جلدی نکل جاتا ہے، دوپہر کا کھانا کام یا آفس میں ہوتا ہے، رات کو دیر سے گھر آئے، بچے سو چکے ہوتے ہیں، تب کھانا کھا رہے ہوتے ہیں۔ گھر پر ہی موجود بھی ہوں تب بھی دسترخوان لگا کر مِل بیٹھ کر


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الاطعمۃ، باب التسمیۃ علی الطعام...الخ، صفحہ:1378، حدیث:5376۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گھر تربِیّت گاہ ہے
    • سیکھنے کی ابتدا گھر سے ہوتی ہے
    • گھر میں ہمارے رَوَیّے
    • گھریلو اَخْلاقیات سے متعلق قرآنی آیات
    • گھر میں اِجازت لے کر آؤ!
    • گھر میں داخِل ہو کر سلام کرنا
    • اَہْلِ خانہ کے ساتھ حُسْنِ سلوک کا حکم
    • حضرت لُقْمان حکیم کی نصیحتیں
    • پرہیزگاروں کے امام
    • گھریلو اَخْلاق و کردار اور سیرتِ طیبہ
    • نَرْمی کی تعلیم
    • روٹی کا اَدَب سکھایا
    • بچے کو کھانے کے آداب سکھائے
    • گھر میں آنے کا اَدَب سکھایا
    • گھر کو خوف گاہ نہیں، تربیت گاہ بنائیے!
    • جو مُقدَّر میں تھا وہی ہوا
    • کھجور منہ سے نکال دی
    • نیک لوگ اور گھریلو اَخْلاقیات کا ماحول
    • اَلحمدُ لِلّٰہ! کہنے کی عادت
    • اَوْلاد کو تَوَکَّل سِکھانے کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • دل کی امراض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami