• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھر اور اَخْلاقیات arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    گھر اور اَخْلاقیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481351

    9611

    مطلب یہ کہ *.اَوْلاد اور اَہْلِ خانہ کے اَخْلاق اچھے ہوں *.کردار اچھا ہو *.سب بااَدَب ہوں *.باکردار ہوں *.جنہیں دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی ہو جائیں (2):دوسری دُعا کی: اے اللہ پاک! ہمیں پرہیزگاروں کا اِمام بنا دے۔ یعنی ہمارے سب گھر والے پرہیزگار ہوں اور میں بطور سربراہ اُن پرہیزگاروں کا اِمام بن جاؤں۔([1])

    اس میں اپنے لیے بھی دُعا ہے، گھر والوں کے لیے بھی ہے کہ سارے ہی گھر والے اچھے، نیک نمازی، بااَخْلاق و باکردار ہوں، اور مَیں ایسا پرہیز گار، بااَخْلاق و باکردار ہو جاؤں کہ میرے گھر والے میری پیروی میں نیک و پرہیزگار ہو جائیں۔

    یہ گویا کہ ایک ترتیب ہے۔ گھر کا سربراہ سب سے بڑا پرہیزگار، سب سے بڑا بااَخْلاق ہو گا، باقی سب اس کی پیروی میں بااَخْلاق و پرہیزگار بنیں گے۔ یہی وہ ماحَوْل ہے جو گھروں میں مَطْلوب ہے۔

    گھریلو اَخْلاق و کردار اور سیرتِ طیبہ

    ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی پیاری پیاری سیرت دیکھیے!

    نَرْمی کی تعلیم

    ایک مرتبہ کچھ غیر مسلم بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوئے، ان بےوقوفوں کی عادَت تھی، مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کو سلام نہیں کرتے تھے بلکہ کہتے: اَلسَّامُ عَلَیْکُم یعنی تم پر موت آئے۔ کہتے یُوں زبان مروڑ کر تھے کہ سامنے والے کو سمجھ نہ لگے۔ غرض؛ یہ لوگ حاضِر ہوئے تو اپنی گندی عادَت کے مطابق کہا: اَلسَّامُ عَلَیکُمْ۔ مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم


     

     



    [1]...تفسیر نظم الدرر، پارہ:19، سورۂ لُقْمان، زیرِ آیت:74، جلد:5، صفحہ:341 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گھر تربِیّت گاہ ہے
    • سیکھنے کی ابتدا گھر سے ہوتی ہے
    • گھر میں ہمارے رَوَیّے
    • گھریلو اَخْلاقیات سے متعلق قرآنی آیات
    • گھر میں اِجازت لے کر آؤ!
    • گھر میں داخِل ہو کر سلام کرنا
    • اَہْلِ خانہ کے ساتھ حُسْنِ سلوک کا حکم
    • حضرت لُقْمان حکیم کی نصیحتیں
    • پرہیزگاروں کے امام
    • گھریلو اَخْلاق و کردار اور سیرتِ طیبہ
    • نَرْمی کی تعلیم
    • روٹی کا اَدَب سکھایا
    • بچے کو کھانے کے آداب سکھائے
    • گھر میں آنے کا اَدَب سکھایا
    • گھر کو خوف گاہ نہیں، تربیت گاہ بنائیے!
    • جو مُقدَّر میں تھا وہی ہوا
    • کھجور منہ سے نکال دی
    • نیک لوگ اور گھریلو اَخْلاقیات کا ماحول
    • اَلحمدُ لِلّٰہ! کہنے کی عادت
    • اَوْلاد کو تَوَکَّل سِکھانے کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • دل کی امراض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami