Share this link via
Personality Websites!
481317
9610
*.بہو کا جینا محال کر دیتی ہے *.یونہی بہو صاحبہ کو موقع مِل جائے تو وہ بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ *.گھروں میں بھائیوں کے آپس میں جھگڑے ہوتے ہیں *.بطور اِنتقام وراثتوں سے مَحْروم کیا جاتا ہے *.کاروباری مُعَاملات میں دوسروں کو نقصان پہنچایا جاتا ہے *.بھائی بھائیوں سے حَسَد کرتے ہیں *.اور بہت خطرناک بات ہے کہ بعض علاقوں میں بھائیوں، چچا،تایا اور قریبی عزیز رشتے داروں کو شریک کہا جاتا ہے یعنی انہیں دُشمن خیال کیا جاتا ہے۔
*رشتے داروں اور خاندان میں انتقامی کاروائیاں: *.یونہی کوئی عزیز اپنی خوشی میں نہ بُلائے تو بطور اِنتقام اُسے بھی اپنی خوشی میں شامِل نہیں کیا جاتا *.شادِی وغیرہ کے مواقع پر عزیز رشتے دار رُوٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں *.زبردستی مُعَافیاں منگوائی جاتی ہیں *.پگڑیاں پیروں میں رکھوائی جاتی ہیں *.دادا جان اور اُن کے بھائی کے درمیان کبھی کوئی جھگڑا ہوا تھا، اس جھگڑے کا اَثَر پوتَوں تک رہتا ہے، آیندہ نسلیں ایک دوسرے کو بات بات پر ذلیل و رُسْوا کرتے رہتے ہیں، باقاعِدَہ آیندہ نسلوں کو سمجھایا جاتا ہے، ان کے ذہنوں میں یہ بات ڈالی جاتی ہے کہ بیٹا! فُلاں کے ساتھ ہماری دُشمنی ہے *. ناک رکھنا (یعنی عزّت بچانا) ہمارے ہاں عام بولا جانے والا مُحَاورہ ہے، یہ آپسی خاندانی معاملات ہی پر بولا جاتا ہے *.لوگ رشتے داروں سے ڈرتے ہیں، مثلاً؛ گھر میں کوئی فنکشن(Function) ہے، لوگ ڈر رہے ہوتے ہیں کہ فُلاں فُلاں رشتے دار بھی آئیں گے، اگر کوئی کمی رہ گئی تو باتیں سُننے کو ملیں گی۔
*محلہ اور انتقامی کاروائیاں: *.پڑوسیوں کی باتیں یاد رکھی جاتی ہیں *.اُس نے شَور کیا تھا،
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami