• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481316

    9610

    ہم اور انتقامی کاروائیاں

    پیارے اسلامی بھائیو! افسوس! بہت افسوس کی بات ہے کہ آج ہم اِسْلامی تَعْلِیْمات سے بہت دُور ہوتے چلے جا رہے ہیں، رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے تَو ہمیں مُعَاف کرنا سکھایا تھا، خیر خواہی سکھائی تھی مگراب ہمارا مُعَاشرہ انتقامی کاروائیوں اور انتقامی جذبوں کی لپیٹ میں آتا چلا جا رہا ہے۔ کہیں تو یہ انداز کہ سخت تَرِین نقصان پر بھی کچھ انتقامی کاروائی نہیں کی جاتی تھی، اب ہمارے حالات ایسے ہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر سخت تَرِین انتقامی کاروائیاں کی جاتی ہیں اور اَفسوسناک بات تو یہ ہے کہ ہمارے مُعَاشرے کا کوئی پہلو انتقام کی آگ سے مَحْفُوظ نہیں ہے۔

    *گھر اور انتقامی کاروائیاں: گھر میں دیکھ لیجیے! *.میاں بیوی جنہیں ایک دوسرے کا لباس فرمایا گیا ہے، شوہَر کسی بات پر ناراض ہو جائے تو بطور انتقام اپنی زوجہ کو تنگ کرنا شروع کر دیتا ہے *.خرچہ پانی بند کر دیتا ہے *.بعض نادان تَو بطور اِنتقام اپنی ہی عزّت کو عدالتوں تک میں گھسیٹ لیتے ہیں*.یُونہی زَوجہ کو دیکھیے! بیوی کو کسی بات پر غصہ آجائے تو شوہَر سے اِنتقام لیتی ہے *.اس کی خِدْمت سے مُنہ پھیرتی ہے *.گھریلو کاموں اور ضروریات میں جان بُوجھ کر کوتاہی کرتی ہے *.اپنے میکے میں شوہَر کی شکایتیں لگائی جاتی ہیں *.بعض نادان عورتیں بھی شوہَر کو جیل اور عدالتوں کے دَھکے کھلوا دیتی ہیں *.بطور اِنتقام بچوں کو بھی استعمال کیا جاتا ہے *.مثلاً؛ بیوی ناراض ہے تو بچوں کو والِد سے دُور کر دے گی، میاں جِی ناراض ہیں تو وہ بچوں کو ماں سے دُور کر دیتے ہیں *.ساس بطور اِنتقام بہو کو طعنے دیتی ہے *.جلی کٹی سُناتی رہتی ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گالیوں کا بالکل جواب نہ دیا
    • بیٹے کے قاتِل کو مُعَاف کر دیا
    • قتلِ ناحق کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جنگ بَسُوْس کا سبب
    • ہم اور انتقامی کاروائیاں
    • انتقامی کاروائیوں کے مُتَعَلِّق آیاتِ کریمہ
    • مُعَاف کرنا بہتر ہے
    • مُعَاف کرنے ہی میں بھلائی ہے
    • اِنتقام نہ لینا سُنّت ہے
    • بیٹی کو تکلیف پہنچانے والے کو معاف کر دیا
    • اِلٰہی! میری قوم کو ہدایت دے
    • تم مجھ سے کیا اُمِّید رکھتے ہو...؟
    • مُعَاف کرنے والے کو بڑا اَجْر ملتا ہے
    • دِل صاف کر لیجیے!
    • بُغْض بھی گُنَاہ ہے
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • مُعَاف کرنے کے فضائل پر احادِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مسجد دَرْس
    • خوفِ خدا سے رونے کی حلاوت
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami