Share this link via
Personality Websites!
481334
9610
*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مَدَنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مَدَنی چینل پر عشاء کی نماز کے بعد تقریبا 8 بجے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہیا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں رسالہ نجات دلانے والی باتیں (منہاج العابدین قسط:3) کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا پر شیئر (Share) بھی کیجیے!* مکتبۃُالمدینہ نے امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کے حالات زندگی پر مشتمل انتہائی زبردست کتاب ؛امیر اہلسنت کی کہانی انہی کی زبانی۔ شائع کی ہے اس کتاب میں امیر ِاہلسنّت دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ کے *. آباءو اجداد *.آپ کی بچپن کی یادیں اور جوانی کے ایام *. شوق علم دین *. دعوت اسلامی سے پہلے دینی سرگرمیوں *. ازدواجی زندگی اور اولاد *.آپ کی عادتوں اور معمولات *. اور دعوتِ اسلامی کے بارے میں بہت کچھ بیان کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کو مکتبۃ ُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 1 ہزار روپے میں خریدئیے، خود بھی مطالعہ کیجیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
نوٹ: اپنے مرحومین کے ایصال ثواب اور خوشی کے مواقع پر مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل کا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami