• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481333

    9610

    سعادت ملی، درس سُنا تو بہت اچھا لگا ، علم کی بہت سی باتیں  سننے کا موقع ملا اور فکرِ آخرت پر مشتمل باتیں  سُن کر دل کی کیفیت ہی بدل گئی۔ یوں  روزانہ درس میں  شرکت کرنا ان کا مَعْمُوْل بن گیا اور دعوتِ اسلامی کے نیکیوں بھرے دینی ماحول سے وابستہ عاشقانِ رسول سے ملاقات بھی رہنے لگی۔ اسلامی بھائیوں  کی نیکی کی دعوت  اور کوشش کے نتیجے میں  ایک مرتبہ انہیں  ہفتہ وار اجتماع میں  شرکت کا موقع ملا، تلاوت و نعت اور سنّتوں  بھرے بیان  اور ذکر نےان کے دل و دِماغ پر بہت اثر کیا، اجتماعی دعا میں سابقہ گناہوں سے توبہ کی اور آیندہ زندگی سنّتوں کے مطابق گزارنے کے لیے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو گئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف

    پیارے اسلامی بھائیو! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن جاری کی ہے۔ آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے*قرآن پاک کا لفظی اور بامُحَاوَرَہ ترجمہ پڑھ سکتے ہیں*اس ایپلی کیشن میں آیات کے عنوانات بھی دئیے گئے ہیں، جس کی مدد سے اپنے موضوع کے مطابق قرآنی آیات دیکھی اور تلاش کی جا سکتی ہیں۔ خصوصاً مبلغ اسلامی بھائی اس آپشن سے بہت مدد لے سکتے ہیں *ایپلی کیشن میں سرچ کا آپشن بھی دیا گیا ہے، جس کی مدد سے آیات تلاش کرنے میں سہولت ملتی ہے*موضوعات کو پن پوائنٹ کرنے کا بھی آپشن دیا گیا ہے۔ آپ بھی یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیجیے!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گالیوں کا بالکل جواب نہ دیا
    • بیٹے کے قاتِل کو مُعَاف کر دیا
    • قتلِ ناحق کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جنگ بَسُوْس کا سبب
    • ہم اور انتقامی کاروائیاں
    • انتقامی کاروائیوں کے مُتَعَلِّق آیاتِ کریمہ
    • مُعَاف کرنا بہتر ہے
    • مُعَاف کرنے ہی میں بھلائی ہے
    • اِنتقام نہ لینا سُنّت ہے
    • بیٹی کو تکلیف پہنچانے والے کو معاف کر دیا
    • اِلٰہی! میری قوم کو ہدایت دے
    • تم مجھ سے کیا اُمِّید رکھتے ہو...؟
    • مُعَاف کرنے والے کو بڑا اَجْر ملتا ہے
    • دِل صاف کر لیجیے!
    • بُغْض بھی گُنَاہ ہے
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • مُعَاف کرنے کے فضائل پر احادِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مسجد دَرْس
    • خوفِ خدا سے رونے کی حلاوت
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami