Share this link via
Personality Websites!
481332
9610
بھی خوب بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دِین و دُنیا کی بےشُمار برکتیں ملیں گی۔ ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مسجد دَرْس بھی ہے *-مَسْجِد میں عِلْمِ دِین سکھانا سُنّتِ مصطفےٰ ہے: *.ہمارے نبی، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم مَسْجِدِ نبوی شریف میں عِلْمِ دین سکھایا کرتے اور *.صحابۂ کرام علیہم الرِّضْوَان سیکھتے تھے۔([1]) *.بڑے بڑے اَوْلیائے کرام اور عُلَمائے اُمّت کا یہی مَعْمُوْل رہا ہے۔
*-الحمد للہ! دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول بھی یہ نیک کام کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتے ہیں *. آپ بھی اپنی قریبی مسجد جہاں درس ہوتا ہےوہاں نما ز ادا کیجیے اور نماز کے بعد درس میں شِرکت کیا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! *.عِلْمِ دِین سیکھنے کا موقع ملے گا *.اتنی دَیْر مسجد میں بیٹھنے کا ثواب ملے گا *.نیک صحبت میں بیٹھنا نصیب ہو گا *.گھر سے ہی دَرْس میں شرکت کی نِیّت کر کے چلیں گے تو راہِ عِلْمِ دِین میں چلنے کا ثواب ملے گا *.اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! مخلوقات حتّٰی کہ دریا کی مچھلیاں بھی دُعا کریں گی۔
ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے ، وہ دعوتِ اسلامی کےدینی ماحول سے وابستگی سے پہلے فلمیں ڈرامے دیکھنے کےبے حد شوقین تھے، گناہوں میں اس قدر ڈوبے ہوئے تھے کہ ان کو اپنی زندگی کے قیمتی لمحات کے برباد ہونے کا احساس تک نہ تھا۔
ان کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی صورت کچھ یوں بنی کہ ان کے علاقے کی مسجد میں ایک اسلامی بھائی فیضانِ سنّت کا درس دیا کرتے تھے ۔ ایک دِن انہیں بھی درس سننے کی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami