Share this link via
Personality Websites!
481331
9610
جارہے ہو،کون ہوتم؟وہ کہیں گے : ہم اہلِ فضل ہیں،فرشتے کہیں گے:کیا ہے تمہاری فضیلت؟وہ کہیں گے:جب ہم پر ظُلم کیا گیا تو ہم نے صبر کیا،ہم سے بُرائی کی گئی تو ہم نے معاف کردیا،ہمارے ساتھ جاہلانہ سُلُوک ہوا تو ہم نے تَحَمُّل کا مظاہرہ کیا۔([1])
پیارے اسلامی بھائیو! آج ہمارے یہاں چھوٹی چھوٹی باتوں پر رنجشیں پالنے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا ذہن بن چکا ہے۔ حالانکہ ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے زندگی بھر اپنی ذات کے لیے کبھی انتقام نہیں لیا، بلکہ فتحِ مکہ کے موقع پر اہلِ مکّہ اور اپنی بیٹی کو تکلیف پہنچانے والے تک کو کھلے دل سے معاف فرما کر عفو و درگزر کی اعلیٰ ترین مثالیں قائم فرمائیں۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ معافی و درگزر کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔اللہ پاک ہمیں اس کی توفیق نصیب فرمائے۔ کاش! ہمیں صبر، حِلْم اور برداشت کی نعمت نصیب ہو جائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
تُو عطا حِلْم کی بھیک کر دے میرے اَخْلاق بھی ٹھیک کر دے
تجھ کو فاروق کا واسطہ ہے یاخُدا! تجھ سے میری دُعا ہے([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مسجد دَرْس
پیارے اسلامی بھائیو! سُنّتوں پر چلنے، نیک نمازی بننے کے لیے عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے! ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami