• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481328

    9610

    پتا چلا؛ دِل میں کینہ رکھنا، دِل میں نفرت چھپا لینا مسلمانوں والا وَصْف نہیں۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ کوئی ہمارے ساتھ بُرائی سے پیش آئے تو صِرْف یہ نہیں کہ ہم اسے مُعَاف کر دیں، اس سے بدلہ نہ لیں، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ ہم اپنا دِل بالکل صاف کر لیا کریں۔

    کب تک برداشت کرتے رہیں...؟

    پیارے اسلامی بھائیو! آج کل ہمارے ہاں جب حِلْم کی بات کی جاتی ہے، مُعَاف کر دینے کی بات کی جاتی ہے تو لوگ کہتے ہیں: مجھے ہی صَبر کا مشورہ دیتے ہو، مجھے ہی مُعَاف کرنے کا کہتے ہو، سامنے والے کو بھی تو دیکھو...!! اُس نے میرے ساتھ یہ کیا، میرے ساتھ وہ کیا، مجھے اتنی تکلیفیں پہنچائیں...!! آخر بندہ صبر کرے بھی تو کب تک کرے، کہاں تک کرے؟ بندہ برداشت کرے بھی تو کتنی کرے؟

    جو لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں، ان سے سُوال ہے:*.کیا آپ کو کسی نے کنویں میں ڈالا ہے؟ *.کیا آپ کو غُلام بنا کر بازار میں فروخت کیا گیا ہے؟ *.کیا کسی کی وجہ سے آپ کو جیل میں سالہا سال بے گُنَاہ رہنا پڑا ہے؟ *.کیا کسی کی وجہ سے آپ کو اپنے والدین سے 30 سال تک جُدا رہنا پڑا ہے؟ اللہ پاک کے نبی حضرت یُوسُف عَلَیْہ ِالسَّلام کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا *.آپ کو کنویں میں بھی ڈالا گیا *.آپ آقا تھے مگر آپ کو غُلام کے طَور پر فروخت بھی کیا گیا *.آپ بےگُنَاہ ہوتے ہوئے جیل میں بھی رہے *.والِدِ محترم کے ساتھ شدید محبّت کے باوُجُود 30 سال ان سے جُدا بھی رہے، اس سب کے باوُجُود آخر میں آپ کی زبان مبارَک پر جانتے ہیں کیا جملے تھے؟ آپ کے بھائی جب شرمندگی کے ساتھ آپ کے سامنے حاضِر تھے، وہ ڈر رہے تھے کہ ناجانے آج ہمارے ساتھ کیا سلوک ہو گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گالیوں کا بالکل جواب نہ دیا
    • بیٹے کے قاتِل کو مُعَاف کر دیا
    • قتلِ ناحق کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جنگ بَسُوْس کا سبب
    • ہم اور انتقامی کاروائیاں
    • انتقامی کاروائیوں کے مُتَعَلِّق آیاتِ کریمہ
    • مُعَاف کرنا بہتر ہے
    • مُعَاف کرنے ہی میں بھلائی ہے
    • اِنتقام نہ لینا سُنّت ہے
    • بیٹی کو تکلیف پہنچانے والے کو معاف کر دیا
    • اِلٰہی! میری قوم کو ہدایت دے
    • تم مجھ سے کیا اُمِّید رکھتے ہو...؟
    • مُعَاف کرنے والے کو بڑا اَجْر ملتا ہے
    • دِل صاف کر لیجیے!
    • بُغْض بھی گُنَاہ ہے
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • مُعَاف کرنے کے فضائل پر احادِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مسجد دَرْس
    • خوفِ خدا سے رونے کی حلاوت
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami