• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481327

    9610

    کر دو، بلکہ فرمایا:

    فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ (پارہ:25، سورۂ شُوریٰ:40)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: تو جس نے معاف کیا اور کام سنوارا ۔

    یہ 2باتیں ہیں: (1):جس نے مُعَاف کر دیا (2):اور کام سَنْوارا۔ یعنی ایک تَو یہ ہے کہ ہم سامنے والے کو سزا نہ دیں، اُس سے بدلہ نہ لیں، اس کے بعد مرحلہ آتا ہے کہ ہم اس کے ساتھ بالکل پہلے کی طرح صاف دِل ہو جائیں، اس کے تکلیف پہنچانے سے پہلے جس طرح اس کے ساتھ پیار محبّت بھرا اَنداز تھا، اس کے بعد بھی ویسا ہی رکھیں، یہ اِصْلاح ہے۔ تو فرمایا: جس نے مُعَاف بھی کر دیا اور کام بھی سَنْوار لیا، اس کے لیے اللہ پاک کے ہاں اَجْر ہے۔

    بُغْض بھی گُنَاہ ہے

    افسوس! اب ہمارے ہاں بڑا عجیب معاملہ پایا جاتا ہے، لوگ زبان سے مُعَاف تَو کر دیتے ہیں مگر دِل میں دُشمنی چھپا لیتے ہیں۔ یہ بہت خطرناک بات ہے، اسے کینہ کہتے ہیں۔ یعنی دِل میں چھپی ہوئی دُشمنی۔

    مثلاً؛ *.کسی کے ساتھ پہلے کی طرح خُوش مزاجی کو دِل نہیں کرتا *.پہلے کی طرح نرمی اور مہربانی کی طرف دِل مائِل نہیں ہوتا *.اس سے سلام کرنے، ملنے جلنے کو دِل نہیں کرتا *.اس کے ساتھ بھلائی کرنے کو دِل نہیں چاہتا، یہ سب کینہ کی مثالیں ہیں۔ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا: بے شک چُغْل خوری اور کینہ پَرْوَرِی جہنّم میں ہیں، یہ دونوں کسی مسلمان کے دِل میں جمع نہیں ہو سکتے۔([1])


     

     



    [1]...معجم اوسط، جلد:3، صفحہ:301، حدیث:4653۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گالیوں کا بالکل جواب نہ دیا
    • بیٹے کے قاتِل کو مُعَاف کر دیا
    • قتلِ ناحق کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جنگ بَسُوْس کا سبب
    • ہم اور انتقامی کاروائیاں
    • انتقامی کاروائیوں کے مُتَعَلِّق آیاتِ کریمہ
    • مُعَاف کرنا بہتر ہے
    • مُعَاف کرنے ہی میں بھلائی ہے
    • اِنتقام نہ لینا سُنّت ہے
    • بیٹی کو تکلیف پہنچانے والے کو معاف کر دیا
    • اِلٰہی! میری قوم کو ہدایت دے
    • تم مجھ سے کیا اُمِّید رکھتے ہو...؟
    • مُعَاف کرنے والے کو بڑا اَجْر ملتا ہے
    • دِل صاف کر لیجیے!
    • بُغْض بھی گُنَاہ ہے
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • مُعَاف کرنے کے فضائل پر احادِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مسجد دَرْس
    • خوفِ خدا سے رونے کی حلاوت
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami