• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اِنْتِقامی کاروائیاں اور ہم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    481323

    9610

    میں ہَبَّار بن اَسْوَد نامِی شخص نے آپ رَضِیَ اللہ عنہا کو نیزے سے حملہ کیا ، جس کی وجہ سے آپ کا حمل ساقِط ہوگیا۔([1])

    آپ دیکھیے! یہ کتنی بڑی تکلیف ہے، ہَبّار بِن اَسْوَد نے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی بیٹی کو سخت تکلیف پہنچائی۔ مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے ہَبّار بن اَسْوَد کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ سنیے! حضرت جُبَیْر بن مُطْعَم رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جِعْرَانَہ سے واپسی پر میں سیِّدِ عالم، نُورِ مُجَسَّم صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کے پاس بیٹھا تھا کہ اچانک دروازے سے ہَبَّار بِن اَسْوَد داخل ہوا، صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم نے عرض کی : یا رسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم! یہ ہَبَّار بِن اَسْوَد ہے۔ اِرْشاد فرمایا: میں نے اسے دیکھ لیا ہے۔ ایک شخص اسے مارنے کے لیے کھڑا ہوا تو آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے اسے اِشارہ کیا کہ بیٹھ جائے۔ ہَبَّار نے قریب آتے ہی کہا: اے اللہ کے نبی! آپ پر سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ پاک کے سوا کوئی مَعْبُود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ مُحَمَّد صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم اللہ کے رسول ہیں۔ یا رسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! میں آپ سے بھاگ کر کئی شہروں میں گیا اور میں نے سوچا کہ عَجَم کے ملکوں میں چلا جاؤں ، پھر مجھے آپ کی نرم دلی ، صلہ رحمی اور دشمنوں سے آپ کا دَرْگُزر کرنا یاد آیا۔ اے اللہ کے نبی! ہم مُشْرک تھے ، اللہ پاک نے آپ کے سبب ہمیں ہدایت دی اور ہمیں ہلاکت سے نَجات عطا کی۔ آپ میری جہالت سے اور میری اِن تمام باتوں سے جن کی آپ تک خبر پہنچی ہے دَرْگُزر فرمائیں۔ میں اپنے تمام بُرے کاموں کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں۔ رَحِیْم و کَرِیْم آقا صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے اِرْشاد فرمایا:

    قَدْ عَفَوْتُ عَنْكَ، وَقَدْ اَحْسَنَ اللّٰهُ اِلَيْكَ حَيْثُ هَدَاكَ اِلَى الْاِسْلَامِ، وَالْاِسْلَامُ


     

     



    [1]... السیرۃ النبویہ لابن ہشام،خروج زینب الی المدینۃ،جلد:1،صفحہ:238۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گالیوں کا بالکل جواب نہ دیا
    • بیٹے کے قاتِل کو مُعَاف کر دیا
    • قتلِ ناحق کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جنگ بَسُوْس کا سبب
    • ہم اور انتقامی کاروائیاں
    • انتقامی کاروائیوں کے مُتَعَلِّق آیاتِ کریمہ
    • مُعَاف کرنا بہتر ہے
    • مُعَاف کرنے ہی میں بھلائی ہے
    • اِنتقام نہ لینا سُنّت ہے
    • بیٹی کو تکلیف پہنچانے والے کو معاف کر دیا
    • اِلٰہی! میری قوم کو ہدایت دے
    • تم مجھ سے کیا اُمِّید رکھتے ہو...؟
    • مُعَاف کرنے والے کو بڑا اَجْر ملتا ہے
    • دِل صاف کر لیجیے!
    • بُغْض بھی گُنَاہ ہے
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • مُعَاف کرنے کے فضائل پر احادِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مسجد دَرْس
    • خوفِ خدا سے رونے کی حلاوت
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami