Share this link via
Personality Websites!
481310
9610
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ خشک و تَر صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا فرمان ہے:
اَكْثِرُوْا الصَّلَاةَ عَلَيَّ، فَاِنَّ صَلَاتَكُمْ عَلَيَّ زَكَاةٌ لَّكُمْ
ترجمہ: مجھ پر درُودپاک کی کثرت کرو، بيشک یہ تمہارے لیے طہارت ہے۔([1])
کثرت سے درود اُن پہ پڑھو ربّ نے جو چاہا سینے میں اُتر آئیں گے اَنوارِ مدینہ
اللہ مجھے بخش، نہ ہو حَشْر میں پُرسش کر لُطْف و کرم اَزْ پئے سرکارِ مدینہ([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([3])
اے عاشقانِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami