Share this link via
Personality Websites!
481273
9607
ہےجبکہ کئی اچھائیوں اور خوبیوں سے انسان کو محروم کردیتا ہے،چُنانچِہ
حضرت امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ لکھتے ہیں:تکبر کرنے والا انسان جوکچھ اپنے لئے پسند کرتا ہے دوسرے مسلمان کے لئے پسند نہیں کرسکتا،ایساانسان عاجزی پر بھی قادر نہیں ہوتا جو تقویٰ وپرہیزگاری کی جڑ ہے،کینہ بھی نہیں چھوڑ سکتا،اپنی عزت بچانے کے لئے جھوٹ بولتا ہے،اس جھوٹی عزت کی وجہ سے غصہ نہیں چھوڑ سکتا،حسد سے نہیں بچ سکتا ،کسی کی خیرخواہی نہیں کرسکتا ،دوسروں کی نصیحت قبول کرنے سے محروم رہتا ہے، لوگوں کی غیبت میں مبتلا ہوجاتا ہے الغرض تکبر میں مبتلا انسان اپنا بھرم رکھنے کے لئے ہربرائی کرنے پرمجبور اور ہر اچھے کام کو کرنے سے عاجز ہوجاتا ہے۔ ([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد
پیارے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا!تکبر کرنے والا انسان تکبر میں مبتلا ہوکر بہت ساری آفات و خرابیوں کا شکار ہوجاتا ہے۔ لہٰذا ہمیں اس سے چھٹکارا پانے کی سخت ضرورت ہے۔توجس طرح جسمانی بیماری کے علاج کیلئےہم مختلف تدابیر اختیار کر تے ہیں اسی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ تکبر جیسی باطنی و روحانی بیماری کےعلاج کی فکرکرتے ہوئے اس کیلئے بھی عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔
آئیے! تکبر سے نجات پانے کیلئے چندطریقوں کے متعلق سنئے اور عمل کی کوشش کیجئے، چنانچہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami