Share this link via
Personality Websites!
481268
9607
4۔ارشاد فرمایا:بیشک جہنم میں ایک وادی ہے جسے ہبہب کہتے ہیں،اللہ پاک کا فیصلہ ہے کہ وہ اس میں تمام تکبر کرنے والوں کو ٹھہرائے گا۔اے بلال! تم اس میں ٹھہرنے والوں میں سے نہ ہونا۔([1])
5۔ارشاد فرمایا :جس کے دل میں رائی کے دانے جتنا (یعنی تھوڑا سا)بھی تکبر ہوگا وہ جنّت میں داخل نہ ہوگا۔ ([2])
بیان کردہ آخری حدیثِ پاک کے تحت حضرت علامہ علی قاری رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ لکھتے ہیں: جنت میں داخل نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ تکبر کے ساتھ کوئی جنت میں داخل نہ ہو گا بلکہ تکبر اور ہر بُری خصلت کا عذاب بھگتنے کے بعد یا اللہ کریم کے عفو و کرم سے پاک و صاف ہو کر جنت میں داخل ہوگا۔ ([3])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد
پیارے اسلامی بھائیو! یاد رکھئے تکبر کرنا کسی بھی انسان کو زیب نہیں دیتا بلکہ تکبر کرنے والے انسان کی مثال ایسی ہے کہ کوئی نوکر بغیر اجازت اپنے سیٹھ کا لباس پہن لے، اس کی ذاتی چیزوں کو اپنی چیزیں سمجھ کر استعمال کرنا شروع کر دے، اسی کی طرح حکم نامے جاری کرنے لگےتو ایسا نوکر اپنے سیٹھ کی طرف سے سخت سزا پائے گا،بالکل اِسی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami