Share this link via
Personality Websites!
480958
9598
کریں، کیوں نہ ہم سب مِل جُلْ کر گھر میں نیکیوں بھرا ماحول بنانے کی کوشش کریں۔
سب کا ذِہن بنا کر، جو نہ مان رہیں ہوں، انہیں اِنْفرادی طور پر بار بار سمجھا کر ماحول بنانے کی کوشش فرمائیے! *.نماز کے وقت گھر بھر میں نماز، نماز اور نماز ہی کی بات ہو *.روزانہ سبھی کچھ نہ کچھ تِلاوت کریں *.ہو سکے تو سب مِل بیٹھ کر کم از کم 12 منٹ درودِ پاک پڑھ لیں *.حلال حرام کا خیال رکھا جائے *.گھر میں آتے جاتے سبھی اُونچی آواز سے سلام کرنے کی عادَت بنائیں *.نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنا جائِزَہ لینے کا سبھی کا معمول ہو *.گھر میں مدنی چینل چل جائے *.ہر ہفتے کو مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ (یعنی سُوال جواب کا سلسلہ) ہوتا ہے، وقت کے وَلِئ کامِل، بہت نیک ہستی امیر اہلسنت، مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ پُوچھے گئے سُوالوں کے جواب ارشاد فرماتے ہیں، اس سلسلے میں گھر والوں کے ساتھ مِل کر شِرْکت کی عادَت بن جائے *.گھر میں ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام ہو *.روزانہ دَرْس کا سلسلہ ہو۔ اس کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! گھر خوشیوں کا گہوارہ بن جائے گا۔
پیارے اسلامی بھائیو ! میں نے گھر میں 5 ماحول بنانے کا عرض کیا۔
(1): H:Holistic Spirituality (یعنی دِینی و رُوحانی ماحول)
(2): E:Ethical Development (یعنی اَخْلاقی و تربیتی ماحول)
(3): A:Affectionate Wellbeing (یعنی شفقت بھرا نفسیاتی و جذباتی ماحول)
(4): R:Relational Harmony (یعنی مُعَاشرتی ہم آہنگی بھرا ماحول)
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami