• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھر کا سکون مگر کیسے؟ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    گھر کا سکون مگر کیسے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    480957

    9598

    دِینی اور رُوحانی ماحَوْل بنانے کی بھرپور کوشش کریں، دیکھیے! جو کام حکمتِ عملی سے کیا جاتا ہے، اس میں برکت آتی ہے۔ *.اگر آپ گھر کے سربراہ نہیں ہیں، مثلاً آپ بیٹے ہیں اور سربراہ والِد صاحب ہیں تو  پیار محبّت کے ساتھ اَمِّی جان کے پاس، اَبُّو جان کے پاس بیٹھیے! *.ان کے ہاتھ چُومیے!  *.اَدَب کے ساتھ اُن سے بات کیجیے! *.یہ روایات جو ابھی میں نے سُنائی ہیں، دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے اس کا تحریری بیان آپ کو مِل جائے گا، وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجیے! یہی روایات پڑھ کر سُنا دیجیے! *.پِھر اَدَب سے عرض کیجیے کہ اَمِّی جان! اَبُّو جان! کیوں نہ ہم بھی اپنے گھر میں اِسْلامی، دِینی اور رُوحانی ماحول بنانے کی کوشش کریں۔ اَمِّی اَبُّو راضی ہو جائیں تو اُن کے مشورے کے ساتھ اچھا ماحول بنانے کی کوشش فرمائیے! *.اگر اَمِّی اَبُّو راضِی نہ ہوں، تب بھی حکمتِ عملی کے ساتھ، پیار محبّت کے ساتھ، ناز بھری، پیار بھری ضِدْ لگا لیجیے! امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  فرماتے ہیں: جو رَوتا ہے، اس کا کام ہوتا ہے۔ اَمِّی جان کے سامنے سچّے دِل سے چار آنسو بہا لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بات بن ہی جائے گی۔ بہر حال! مار دھاڑ کرنا، گھر میں توڑ پَھوڑ مچانا دِینی ماحول بنانے کا ذریعہ نہیں، الٹا رُکاوٹ ہے، ایسا کوئی کام ہمیں نہیں کرنا چاہیے۔

    *.اگر آپ خُود سربراہ ہیں، تب بھی حاکمانہ انداز میں ماحَوْل بنانے کی کوشش کریں گے تو شایَد کام چل نہیں سکے گا۔ سب کو پیار محبّت سے بٹھائیے! اچھے سے بات کیجیے! ذِہن بنانے کی کوشش کیجیے! کہ دیکھو! ہم اللہ پاک کے بندے ہیں، مسلمان ہیں، رسول ِ ذیشان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے اُمّتی ہیں، جلد یا بہ دَیْر مجھے بھی دُنیا سے جانا ہے، آپ سب کو بھی جانا ہے، کیوں نہ ہم دُنیوی سکون و اطمینان کے ساتھ ساتھ، آخرت کے سکون کی بھی کوشش


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گھر بھی اللہ پاک کی نعمت ہے
    • گھر کا سکون اللہ پاک کی نشانی ہے
    • کوئی وِیرانی سی وِیرانی ہے
    • گھر کا سکون مگر کیسے...؟
    • جوائنٹ فیملی سسٹم
    • فاصلہ رکھیے! محبّت بڑھے گی
    • 5 ماحول بنائیے!
    • (1):دِینی و رُوحانی ماحول
    • گھروں میں نمازیں پڑھیے!
    • مسلمان کی اَصْل خوشی اور رونق
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • پیارے آقا کا پیارا اَنداز
    • پیارے آقا نماز کے لیے جگاتے
    • پیارے آقا رات کو جگاتے
    • زوجہ کو نماز کے لیے جگانے کی فضیلت
    • مشکل وقت نماز کی دعوت
    • مہمانوں کے لیے ترغیب بنیے!
    • گھروں میں تلاوت کیجیے!
    • گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجیے !
    • گھر دَرْس کی عادَت بنائیے!
    • رات کو دَرْس ہوتا تھا
    • صِرْف 7 منٹ کا دَرْس دیجیے!
    • بدعقیدگی سے نجات مل گئی
    • گھر میں دِینی ماحول بنانے کی احتیاطیں
    • آیندہ جمعہ کا موضوع
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ٹینشن کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami